دہشت گردی کیخلاف کامیاب جنگ لڑرہے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف
ڈیووس……وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کامیاب جنگ لڑرہے ہیں، دہشت گرد بھاگ رہے ہیں، بھاگتے دہشت گردوں نے چارسدہ یونیورسٹی کو نشانہ بنایا۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ انتہاپسندی اور دہشت گردی کا عفریت ورثے میں ملا ہے، […]








