counter easy hit

آرمی چیف راحیل شریف باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے

Army chief arrives Sharif Khan University

Army chief arrives Sharif Khan University

چارسدہ… آرمی چیف جنرل راحیل شریف چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر اور کور کمانڈر پشاوربھی آرمی چیف کے ہمرا ہ ہیں۔
باچا خان یونیورسٹی میں پاک فوج کا کلیئرنگ آپریشن جاری ہے ،بڑی تعداد میں پاک فوج کے دستے موجود ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں 4دہشت گردوں کو مار دیا گیا ہے اور یونیورسٹی کے اندر سرچ آپریشن جاری ہے۔