راجستھان کی دو خواتین نے قاضی ہونے کا دعویٰ کردیا، علماء کی شدید مخالفت
کراچی……..بھارتی ریاست راجستھان کی دو خواتین نے قاضی ہونے کا دعویٰ کردیاتاہم قاضی اعلیٰ نے ان کے اس دعویٰ کو یہ کہہ کر غیر اسلامی قرار دے دیا کہ اسلام میں عورت قاضی نہیں ہو سکتی۔ بھارتی اخبارانڈین ایکسپریس کے مطابق راجستھان میں دو خواتین نے اسلامی امور اور فرائض کی انجام دہی کیلئے اپنے […]








