counter easy hit

نیدر لینڈکی ملکہ میکسیما کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

Dutch Prime Minister Nawaz

Dutch Prime Minister Nawaz

اسلام آباد……نیدر لینڈ کی ملکہ میکسیما نے وزیراعظم ہاؤس میں نواز شریف سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
ہالینڈ کی ملکہ میکسیما وزیراعظم ہاؤس پہنچیں تو وزیراعظم نواز شریف، ان کی اہلیہ کلثوم نواز، صاحبزادی مریم نواز اور وفاقی وزراء نے ان کااستقبال کیا ۔وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان تجارت کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی گفتگو کی گئی۔