پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،وزیراعظم
اسلام آباد…..وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، وزیراعظم نواز شریف نے یہ بات جاپان کے سبکدوش ہونے والے سفیر سے الوداعی ملاقات میں کی ۔ وزیراعظم نے جاپان پاکستان تعلقات مستحکم بنانے میں ہیروشی انوماتا کے کردار کو سراہا ۔ اس موقع پر […]








