counter easy hit

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری

Prime Minister and Army Chief

Prime Minister and Army Chief

وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے پہلے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں نوافل بھی ادا کئے۔
مدینہ منورہ: (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے پہلے مدینہ منورہ میں مختصر قیام کیا اور روضہ رسول حضرت محمدﷺ پر حاضری کیلئے مسجد نبوی پہنچے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ساتھ تھے۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف نے مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے اور روضہ رسول حضرت محمدﷺ پر حاضری دی۔