counter easy hit

بلاول بھٹو نے اعلیٰ سطح کاپارٹی اجلاس طلب کرلیا

Benazir Bhutto had

Benazir Bhutto had

اسلام آباد…….چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کل اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا پارٹی اجلاس طلب کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلوں کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کل ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے،اجلاس میں پارٹی کی تنظیم نو اورملکی سیاسی حالات کی روشنی میں اہم فیصلے کئے جا نے کا امکان ہے