چھوٹو گینگ کیخلاف پنجاب پولیس کی ناکامی، پاک فوج نے کنٹرول سنبھال لیا
راجن پور میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن اٹھارہویں روز بھی جاری ہے۔ پولیس کی ناکامی کے بعد پاک فوج کے جوان کچے کے علاقے میں پہنچ گئے جو ستائیس چوکیوں کا کنٹرول سنبھالیں گے۔ چارکلو میٹر کے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ گن شپ ہیلی کاپٹر بھی کارروائیوں میں شریک ہیں۔ راجن پور: […]








