counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ بھارت نے فوج کو ریڈ الرٹ کر دیا بارڈر پر کہاں سے کہاں تک فوج لگا دی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے سنگین اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی فوج کی جانب سے بھارتی پنجاب کے سرحدی گاؤں خالی کروائے جانے کے بعد اب گجرات سے لے کر کشمیر تک فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں تمام […]

لائن آف کنڑول پر فائرنگ بھارت کی بوکھلاہٹ کانتیجہ ہے ،شہبازشریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے لائن آف کنڑول پربھارتی جارحیت پرسخت ردعمل کااظہارکیاہے ۔اپنے ایک پیغام میں وزیراعلی شہبازشریف نے کہاکہ بھارتی جارحیت کی کنڑول لائن پرفائرنگ قابل مذمت ہے اوران حملوں سے یہ تاثرملتاہے کہ بھارت عالمی سطح پرناکام ہوچکاہے اوریہ بھارتی بوکھلاہٹ کامنہ بولتاثبوت ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی قوم بھارت کے مکروہ عزائم کوبنانے کےلئے متحدہ […]

رائیونڈ مارچ :مختلف شہروں سے پی ٹی آئی قافلےروانہ

ملک کے مختلف شہروں سے پاکستان تحریک انصاف کے قافلےرائیونڈ مارچ میں شرکت کے لئےروانہ ہورہے ہیں ۔ قافلوں میں رہنما اور بڑی تعداد میں کارکن بھرپور تیاریوں کے ساتھ شریک ہیں ۔ تحریک انصاف کےکارکنوں کی رائے ونڈ مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ مارچ میں شرکت کے لئے کراچی […]

بھارت خطے کے امن کوداؤپر نہ لگائے،صدر ممنون

صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت جنگی جنون کو ہوا دے کر خطے کے امن کوداؤپر نہ لگائے۔وطن عزیز کے دفاع کے لیے مسلح افواج اور عوام پوری طرح تیار ویکجان ہیں۔ صدر مملکت نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے […]

’سرجیکل اسٹرائیکس‘ کا بھارتی دعویٰ پروپیگنڈا ہے، جنرل باجوہ

بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے پاکستان میں ’سرجیکل اسٹرائیکس‘ کی ہیں جبکہ پاکستانی فوج نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔                 ھارت کی وزارت خارجہ اور […]

بھارتی فائرنگ سوچا سمجھا منصوبہ ہے، خواجہ آصف

  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا مقصداپنے عوام اور میڈیا کو مطمئن کرنا تھا۔ آئندہ سیز فائر لائن کی خلاف ورزی کی گئی تو پاک فوج بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی اشتعال انگیز فائرنگ پر پاکستانی […]

سینئر ترین صحافی رات گئے اچانک اغواء!! پاکستان کے یہ نامور اینکر پرسن/ صحافی بھی جلدہمارے مہمان بنیں گے۔۔اغواء کاروں کے بیان نے ہلچل مچا دی

سینئر ترین صحافی رات گئے اچانک اغواء!! پاکستان کے یہ نامور اینکر پرسن/ صحافی بھی جلدہمارے مہمان بنیں گے۔۔اغواء کاروں کے بیان نے ہلچل مچا دی               اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ گروپ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر عابد عبداللہ کو پشاور میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا ہے۔سوشل میڈیا […]

قومی زبان سے متعلق اسمبلی میں ایسی قرارداد منظور کہ جس پر ہر پاکستانی کو غصہ آئے گا ۔۔۔

              اسلام آباد؛سندھ اسمبلی میں اردو کی جگہ سندھی کو قومی زبان قرار دیئے جانے کی قرارد اد پیش کی گئی جسے اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا۔ پیپلز پارٹی اور متحدہ کی جانب سے مخالفت کے باوجود بل کو اکثریت رائے سے منظور کر لیا گیا۔سندھ کے […]

پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں: شہباز شریف

پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں: شہباز شریف

لاہور:  ایوان وزیر اعلی میں ہونے والی تقریب میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 65 ویں سالگرہ پر کیک کاٹا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ہاتھ سے چینی قونصل جنرل یوبورن کو کیک کھلایا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین دنیا کی دوسری بڑی معاشی […]

بھارت : ایمبولینس دینے سے انکار پر لواحقین لاش تھیلے میں لے گئے

بھارت : ایمبولینس دینے سے انکار پر لواحقین لاش تھیلے میں لے گئے

بھارت میں انسانیت کی تذلیل کے پے درپے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں حکمرانی کرنے والی مودی سرکار کیلئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا تو عام سی بات ہے لیکن اب اس حکومت میں لاشوں کی بے حرمتی کے بھی پے درپے واقعات سامنے آرہے ہیں اور بہار میں اسپتال کا ایمبولینس دینے سے انکارپر […]

امریکا: ساوتھ کیرولائنا کے اسکول میں فائرنگ 3 افراد زخمی

امریکا: ساوتھ کیرولائنا کے اسکول میں فائرنگ 3 افراد زخمی

امریکی ریاست ساوتھ کیرولائنا کے ایک اسکول میں فائرنگ سے 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے،ملزم کوگرفتار کرلیاگیا۔ خبرایجنسی کے مطابق نوجوان نے ٹاون ویلی ایلیمنٹری اسکول میں گھس کر فائرنگ کی جس میں 2 بچے اور ایک ٹیچر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 6 سال کے طالب علم […]

کسان اتحاد مذاکرات کامیاب ، مال روڈ دھرنا ختم

کسان اتحاد مذاکرات کامیاب ، مال روڈ دھرنا ختم

پنجاب حکومت اور پاکستان کسان اتحاد کے درمیانکامیاب مذاکراتکے بعد چیئرنگ کراس مال روڈ پر دھرنا ختم کردیا گیا، کسانوں کا وفد آجوزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرے گا۔ کسان اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام کسانوں نےجی ایسٹیکے خاتمے ، زرعی ٹیوب ویل کےلیےسستی بجلی اور ساتھی کسانوں کی گرفتاریوں کے خلافچیئرنگ مال روڈ پر دھرنا […]

بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ ایک زخمی، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ ایک زخمی، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا اور صبح سویرے آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹرمیں بھارتی فورسزکی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کے جواب میں پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی نے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے ناترلچھیال گاؤں اورمحلقہ علاقوں کوفائرنگ کانشانہ […]

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

  مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے تاکہ اس خطرناک بیماری سے شہریوں کو محفوظ رکھا جاسکے۔ حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایات پر صوبہ پنجاب ڈینگی فری بنانے کے لیے تمام تر ممکنہ وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ انہوں […]

انتخابات 2013 کی رپورٹ ساڑھے 3 سال بعد جاری

انتخابات 2013 کی رپورٹ ساڑھے 3 سال بعد جاری

اسلام آباد: (یس اردو نیوز)الیکشن کمیشن نے انتخابات2013کی رپورٹ ساڑھے 3  سال بعدجاری کر دی، 2013 کے انتخابات ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ثابت ہوئے۔ عام انتخابات پرکل4ارب 73کروڑ روپے خرچ ہوئے،رپورٹ میں ایک فیصد کی جگہ8 فیصد سے زائد ایک کروڑ اضافی بیلٹ پیپرزچھاپے جانے کاانکشاف ہوا ہے۔ ووٹوںکے لحاظ سے ن لیگ […]

بھارت، خواب دیکھنا بند کرو!

بھارت، خواب دیکھنا بند کرو!

کہتے ہیں خوش گمانی بہت ہی خطرناک بیماری ہے، ایک بار کسی کو لگ جائے تو کہیں کا نہیں چھوڑتی۔ آج کل یہ بیماری بھارت اور اُس کے حکمرانوں کو لگی ہوئی ہے۔ اُڑی حملے کے بعد کی گئی سازش کے بعد سمجھا جارہا تھا کہ پاکستان تو بس ترنوالہ ہے، مٹھی میں لیا اور […]

تجارتی پالیسی کیلیے فنڈز کا اجرا شروع نہ ہوسکا، بجٹ کٹوتی کا امکان

تجارتی پالیسی کیلیے فنڈز کا اجرا شروع نہ ہوسکا، بجٹ کٹوتی کا امکان

اسلام آباد: (یس اردو نیوز)وزارت خزانہ نے تجارتی پالیسی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے  وزارت تجارت کو رواں سال کے لیے مختص 6ارب روپے کی رقم یکمشت دینے سے انکار کر دیا ہے، یہ رقم وزارت تجارت کو ہر 2 ماہ بعد دی جائے گی، رواں مالی سال تجارتی پالیسی کی مختص […]

سینیٹ کمیٹی نے اسٹیٹ لائف کی نجکاری کا بل مسترد کردیا

سینیٹ کمیٹی نے اسٹیٹ لائف کی نجکاری کا بل مسترد کردیا

اسلام آباد: (یس اردو نیوز)سینیٹ قائمہ کمیٹی تجارت نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی تنظیم نو(نجکاری) کا حکومتی بل مسترد کردیا جبکہ وزارت تجارت نے بھی کمیٹی کی طرف سے پیش کردہ سفارشات ماننے سے انکارکردیا۔ اجلاس چیئرمین شبلی فرازکی صدارت میں ہوا، قائمہ کمیٹی نے اسٹیٹ لائف انشورنس کی تنظیم نوپراپنی سفارشات پیش کیں […]

ورلڈ چیمپئن کیخلاف کلین سوئپ شاندار کارنامہ ہے،شہریار خان

ورلڈ چیمپئن کیخلاف کلین سوئپ شاندار کارنامہ ہے،شہریار خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان بھی ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کلین سوئپ کرنے پر کافی خوش نظر آتے ہیں ،ان کا کہناہے کہ پاکستان نے بہترین ڈسپلن کا مظاہرہ کیا۔ ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز میں بھی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ چیمپئن […]

قتل اور تخریب کاری میں مطلوب فراری کمانڈرظفر بگٹی ہلاک

قتل اور تخریب کاری میں مطلوب فراری کمانڈرظفر بگٹی ہلاک

ایک ہی خاندان کے 6افراد کے قتل سمیت تخریب کاری کی دیگر کارروائیوں میں مطلوب فراری کمانڈر ظفر بگٹی مارا گیا۔ کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں واردات میں زندہ بچ جانے والی بچی نے بھی اپنی روداد سنائی ۔کمانڈنٹ سبی اسکاؤٹس کرنل ذوالفقار نے پریس کانفرنس […]

سندھ اسمبلی میں سندھ آرمز ترمیمی بل 2016منظور

سندھ اسمبلی میں سندھ آرمز ترمیمی بل 2016منظور

سندھ اسمبلی میں سندھ آرمز ترمیمی بل 2016منظور کرلیا گیا ہے، بل کے مطابق سندھ میں اسلحے خریدنے سے پہلے خریدار کا بیلسٹک دستخط لازمی قراردیا گیا ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ سندھ اسمبلی میں پارلیمانی وزیر نثار کھوڑو نے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی […]