counter easy hit

کبوتر کے بعد بھارت کا پاکستان پر غبارہ گردی کا الزام

 India blamed the attack on Pakistan after Balloon Pigeon


India blamed the attack on Pakistan after Balloon Pigeon

 

یس اردو.کام… کبوتر کے بعد بھارت نے پاکستان پر غبارہ گردی کا الزام لگادیا ہے،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گورداسپور، پٹھان کوٹ اور فرید کوٹ سے مشکوک غبارے برآمد ہوئے ہیں۔

پاکستان کو بموں سے دھمکانے والے غباروں سے ہی ڈر گئے، ایٹمی طاقت اور نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کا خواہشمند بھارت ہرے غباروں سے پریشان ہوگیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سرحدی علاقوں سے رنگین غبارے ملے ہیں، جن پر اردو میں پیغام تحریر ہے، جن میں سے چند پیغامات بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام بھی بھیجے گئے ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website