counter easy hit

نیویارک:پبلک لائبریری میں ٹرین سے کتابیں پہنچانے کا انتظام

New York managed to deliver books Train Public Library

New York managed to deliver books Train Public Library

 

یس اردو.کام…نیو یارک کی پبلک لائبریری میں ٹرین    کے ذریعے صارفین تک کتابیں پہنچانے کا نیا اور جدید سسٹم متعارف کرایا گیا  ہے، جس کے ذریعے اب پڑھنے کے شوقین افراد اپنی جگہ پر بیٹھ کر کتابوں کا مطالعہ کر سکتے ہیں جبکہ کتابیں خود آپ تک پہنچیں گی۔

لائبریری میں موجودروز ریڈنگ روم میں عوام کے لئے 24چھوٹی گاڑیوں کا استعمال کرتے ہوئے ایک ٹرین بک متعارف کرائی گئی ہے، جس میں ہر ایک گاڑی 30پاؤنڈ تک کا وزن اٹھا کر لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

کتابیں صارفین تک پہنچانے والی یہ گاڑیاں ایک منٹ میں 75فٹ کا راستہ طے کر تی ہیں اور 5منٹ کے مختصر دورانیے میں آرڈر کی ہوئی کتابیں لوگوں تک پہنچادیتی ہیں۔

واضح رہے لائبریری میں اس سے قبل کتابوں کی ترسیل کا نظام سست اور پرانا تھا، جس کے بعد اب یہ نیا سسٹم متعارف کرایا گیا ہے جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہواہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website