counter easy hit

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Tremors in various parts of the country including Islamabad

Tremors in various parts of the country including Islamabad

اسلام آباد ، پشاور،اسکردو سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کےباعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹرتھی،زلزلےکامرکز شمالی علاقہ جات میں پٹن کےقریب تھا ۔یہ جھٹکے 15 سے 20 سیکنڈ تک محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے شدید جھٹکے پشاور، اسلام آباد، شانگلہ ، غذر،گاہکوچ، اسکردو، ہزارہ ڈویژن و دیگر مقامات پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے اورگھروں ، دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website