counter easy hit

بنوں:برساتی نالے سے 22 راکٹ گولے برآمد

Bannu: found 22 rocket shells from Spruit

Bannu: found 22 rocket shells from Spruit

بنوں کے علاقہ بکا خیل میں برساتی نالے میں بوری سے 22 راکٹ گولے برآمد ہوئے ہیں ،گولوں کو ناکارہ بناکرپولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

علاقہ بکاخیل کے برساتی نالے میں مشکوک بوری مقامی لوگوں کو نظر آئی جس پر فوری طورپر پولیس کو اطلاع کی گئی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر چیک کیا تو بوری سے راکٹ کے 22گولے برآمد ہوئے جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ عملے کو طلب کرلیاگیا۔اسکواڈ نے تمام گولوں کو ناکارہ بنا دیا جسے سیکورٹی فورسز لے گئے ۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں ،ابتدائی تحقیقات کے مطابق گولے مبینہ طور پر دہشت گردی کےلئے استعمال ہونے تھے ۔علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیاگیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website