counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

انٹرا پارٹی الیکشن؛ عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے دوبارہ چیئرمین منتخب

انٹرا پارٹی الیکشن؛ عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے دوبارہ چیئرمین منتخب

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی انتخابات کی تفصیل الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہے جس کے تحت عمران خان ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جب کہ شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات جمع کرادیں۔ […]

امریکی ریاستوں نے ٹرمپ پر کرپشن کا مقدمہ کردیا

امریکی ریاستوں نے ٹرمپ پر کرپشن کا مقدمہ کردیا

 واشنگٹن: امریکا کی دو ریاستوں نے وفاقی عدالت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق میری لینڈ اور واشنگٹن ڈی سی کے اٹارنی جنرلز نے صدر ٹرمپ پر آئین کی ’’غیرمعمولی خلاف ورزیوں‘‘ اور امریکی سیاسی نظام کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ میری […]

پاناما نے تائیوان سے سفارتی تعلقات منقطع کرکے چین سے استوار کرلیے

پاناما نے تائیوان سے سفارتی تعلقات منقطع کرکے چین سے استوار کرلیے

پاناما سٹی: وسطی امریکی ملک پاناما نے تائیوان سے اپنے دیرینہ سفارتی تعلقات منقطع کرکے چین سے استوار کرلیے۔ پاناما حکومت نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وہ ’صرف ایک چین‘ کو تسلیم کرتی ہے اور تائیوان کو چین کا حصہ قرار دیتی ہے۔ دوسری جانب تائیوان نے پاناما کے اس فیصلے پر […]

جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف وزیراعظم کی حمایت میں بینرز آویزاں

جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف وزیراعظم کی حمایت میں بینرز آویزاں

 اسلام آباد: جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل ہی وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون اورجوڈیشل اکیڈمی کے اطراف میں وزیر اعظم نواز شریف کی حمایت میں بینرز آویزاں کردیئے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم نوازشریف جمعرات کو پاناما جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوں گے لیکن اس سے قبل ہی مسلم لیگ (ن) […]

داعش کی جانب سے رمضان میں مزید عالمگیر حملوں کی دھمکی

داعش کی جانب سے رمضان میں مزید عالمگیر حملوں کی دھمکی

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے ماہِ رمضان کا تقدس بالائے طاق رکھتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ وہ مغرب (یورپ)، روس، مشرق وسطی اور ایشیا میں مزید حملے کرے گی جبکہ حالیہ رمضان المبارک میں وہ پہلے ہی مختلف دہشت گرد حملے کرچکی ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا ایپ ’’ٹیلی گرام‘‘ پر داعش کے […]

سربراہ پاک بحریہ کی سری لنکا کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات

سربراہ پاک بحریہ کی سری لنکا کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات

 کراچی: ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے سری لنکا میں سرکاری دورے کے دوران اعلی افواج سے ملاقات کی اور دوطرفہ بحری تعاون پر بات چیت کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ ان دنوں سری لنکا کے سرکاری دورہ پرہیں۔ دورے […]

عمران خان نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کے اختیارات پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، سپریم کورٹ

عمران خان نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کے اختیارات پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن عدالت یا ٹربیونل نہیں اوراس کے اختیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ عمران خان کی نااہلی سے متعلق […]

کے الیکٹرک کی نجکاری، شنگھائی الیکٹرک اور وفاق سے جواب طلب

کے الیکٹرک کی نجکاری، شنگھائی الیکٹرک اور وفاق سے جواب طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے الیکٹرک کی نجکاری سے متعلق درخواست پر شنگھائی الیکٹرک، کراچی الیکٹرک اور وفاق سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان، جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میںسپریم کورٹ کے3 رکنی بنچ نے کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے دوران […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں پہلے 840 پوائنٹس کی تیزی پھر 500 سے زائد پوائنٹس کی مندی بھی دیکھی گئی ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز شدید مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انسٹی ٹیوشن اور فنڈز کی جانب سے خریداری […]

بھارت میں ہندو ملازم کا روزے دار مسلم خاتون پر دفتر میں تشدد

بھارت میں ہندو ملازم کا روزے دار مسلم خاتون پر دفتر میں تشدد

بھارتی ریاست کرناٹکا میں ہندو ملازم نے اپنی ساتھی ملازم مسلم خاتون کو روزے میں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا پر چلنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک شخص کو خاتون کو زور دار لات مارتے دکھایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹکا کے ضلع سندھونر کے […]

ملتان: زیرتعمیر عمارت کی چھت گرگئی، مزدور جاں بحق

ملتان: زیرتعمیر عمارت کی چھت گرگئی، مزدور جاں بحق

ملتان میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ملتان میں شیدی لال پل کے علاقہ میں رفیق نامی شخص کی عمارت زیر تعمیر تھی جس کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجہ میں ملبے تلے دب کر 20 […]

دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت

دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت

الیکشن کمیشن نے توہین عدالت درخواست کی سماعت میں مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کو جواب دائر کرنے کے لئے19 جون تک مہلت دے دی۔دانیال عزیز کہتےہیں وہ بھاگنےوالے ہیں نہ ہی اشتہاری اور یہ اعزاز تو عمران خان کوحاصل ہے۔ الیکشن کمیشن میں آج مسلم لیگ کےن رہنما دانیال عزیز کے خلاف […]

بنگلادیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک

بنگلادیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک

بنگلادیش کے جنوب مشرقی علاقے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بنگلادیش میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جنوب مشرقی علاقے میں کل سے شروع ہونے والی بارشوں کے باعث کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس میں 46 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایمرجنسی حکام […]

لاہور ہائیکورٹ میں خالد لطیف کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں خالد لطیف کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر خالد لطیف کی اپنے خلاف پی سی بی انٹی کرپشن یونٹ اور ٹریبونل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتےہوئےمزید کارروائی 10 جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیزشیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کرکٹر […]

میونخ کے سب وے میں فائرنگ،متعددافرادزخمی

میونخ کے سب وے میں فائرنگ،متعددافرادزخمی

جرمن شہرمیونخ کےنواح میں سب وےپرفائرنگ کے نتیجےمیں متعددافرادزخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سب وےفائرنگ واقعےمیں زخمی ہونے والوں میں خاتون پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کا ممکنہ طور پر دہشت گردی سے تعلق نہیں ہے۔جرمن پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ سب وےپرپولیس آپریشن کےدوران […]

گلستان جوہر میں مقتول باپ بیٹے کے قتل کا حکم دبئی سے دیا گیا

گلستان جوہر میں مقتول باپ بیٹے کے قتل کا حکم دبئی سے دیا گیا

گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں باپ بیٹےکے قتل کا حکم گینگ وار نے دبئی سے دیا۔ گلستان جوہر میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لیاری گینگ وار شہر قائد میں ایک بار پھر سرگرم ہونے لگی ہے۔گزشتہ روز گلستان جوہرمیں کارروائی […]

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کے وزیرخارجہ نے عرب ممالک پر قطر سے مذاکرات کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام غاسیمی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ ‘ان ممالک کو اپنے اختلافات مذاکرات کی میز پر اچھے انداز میں حل کرنے چاہیے’۔خیال رہے کہ عرب ممالک کے […]

عامرخان کو اپنی کون سی فلم زیادہ پسند ہے؟

عامرخان کو اپنی کون سی فلم زیادہ پسند ہے؟

بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلمیں تو کروڑوں لوگوں کو پسند ہوتی ہیں، تاہم انہیں اپنی کون سی فلم زیادہ پسند ہے، یہ وہ سوال ہے جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے۔ عامر خان کی گزشتہ برس کے آخر میں ریلیز ہونے والی فلم ’دنگل‘ کی کامیابیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے […]

جے آئی ٹی پر اعتراض ٹیم کے خلاف مہم کا حصہ قرار

جے آئی ٹی پر اعتراض ٹیم کے خلاف مہم کا حصہ قرار

سپریم کورٹ کی جانب سے پانامالیکس کیس کی تفتیش کے لیے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جس میں وزیراعظم کے صاحبزادے حسین کے اعتراضات کو ٹیم کے خلاف مہم کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔جے آئی ٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی […]

راجستھان ،گائے لے جانے والے 5 ٹرکوں کو آگ لگادی گئی

راجستھان ،گائے لے جانے والے 5 ٹرکوں کو آگ لگادی گئی

بھارت میں گاؤ رکشکوں کی بے لگام دہشت گردی جاری ہے، راجستھان ہائی وے پر مکمل دستاویزات کے باوجود گائے لے جانے والے 5ٹرکوں کو روک کر آگ لگادی ۔ راجستھان کی ہائی وے پر 5ٹرکوں کو گاؤ رکشکوں نے روکا اور جانوروں کی اسمگلنگ کا الزام لگا کرتمام ٹرکوں میں آگ لگادی۔ٹرک سواروں کے […]

سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت

سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت

سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت ہوگئے، وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ان ذخائر سے یومیہ 7کروڑ مکعب فٹ گیس اور 636بیرل تیل حاصل ہوسکے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ تیل اور گیس کے یہ ذخائر حیدر […]

جرمنی:61 منزلہ عمارت کی سیڑھیاں پھرتی سے چڑھنے کا مقابلہ

جرمنی:61 منزلہ عمارت کی سیڑھیاں پھرتی سے چڑھنے کا مقابلہ

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں سیڑھیاں چڑھنے کی چھٹی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔شہرکی 61منزلہ عظیم الشان عمارت کی سیڑھیوں پر اپنی پھرتی دکھانے کے لیے سینکڑوں نوجوان، خواتین و مرد،بڑی عمر کے افراد اورپیشہ ورایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ورزش کی افادیت کواجاگر کرنے کے لیے منعقد کی جانے والی اس ریس کے شرکاء اپنی […]