counter easy hit

بنگلادیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک

بنگلادیش کے جنوب مشرقی علاقے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

46 killed in Bangladesh landslides

46 killed in Bangladesh landslides

بنگلادیش میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جنوب مشرقی علاقے میں کل سے شروع ہونے والی بارشوں کے باعث کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس میں 46 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایمرجنسی حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے کئی علاقوں سے زمینی اور رابطے کے ذرائع منقطع ہوگئے۔ لینڈ سلائیڈنگ سے زیادہ تر ہلاکتیں ضلع رنگا متی اور بندربن میں ہوئی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website