By Web Editor on October 21, 2017 an, appeal, disqualification, filed, For, intra court, rana, Sana, ullah اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کی نااہلی کے لئے ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب کے وزیرقانون راناثناللہ کی نااہلی کے لئے انٹرکورٹ اپیل دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے چیف سیکرٹری پنجاب، وزیر قانون رانا ثنا اللہ اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا ہے۔ اپیل […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 appeal, court, high, in, intra court, Khalid, lahore, Latif, of, the, trial اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر خالد لطیف کی اپنے خلاف پی سی بی انٹی کرپشن یونٹ اور ٹریبونل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتےہوئےمزید کارروائی 10 جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیزشیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کرکٹر […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 against, appeal, bench, cricketer, intra court, Khalid, Latif, Single, the, verdict اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل قومی کرکٹر خالد لطیف نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائرکردی۔ خالد لطیف نے لاہور ہائیکورٹ میں موقف اپنایا کہ ٹریبونل کو کرکٹرز کے خلاف تحقیقات اور کارروائی کا اختیار نہیں۔ انہوں نے استدعا کی کہ عدالت سنگل بینچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔ خالد […]
By Yes 2 Webmaster on April 2, 2015 annoying, appeal, filed, guarantee, intra court, judgment, Model Ayaan, Rawalpindi, انٹرا کورٹ, اپیل, دائر, راولپنڈی, ضمانت, فیصلہ, ماڈل ایان, پریشان شوبز
راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کے وکلا کی ٹیم نے ضمانت مسترد کرنے کے فیصلہ کو ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ میں چیلنج کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست بھی دی جارہی ہے۔ انٹراکورٹ اپیل آئندہ دو روز میں دائر کی جائے […]