counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی کے سنسنی سے بھرپور فائنل میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں دونوں ٹیمیں اب سے کچھ دیر بعد میدان میں اتریں گی۔ قومی ٹیم کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں جیت کے لئے پرعزم ہے۔  بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی […]

وزیراعلی سندھ کی کے الیکٹرک کو پاک بھارت میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعلی سندھ کی کے الیکٹرک کو پاک بھارت میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

 کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کے الیکٹرک کو پاک بھارت ٹاکرے کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے آج چیمپئینز ٹرافی کے پاک بھارت فائنل ٹاکرے کے دوران کے الیکٹک حکام کو لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی خصوصی ہدایت جاری کی ہے۔ وزیراعلی سندھ کا اس […]

ٹیوب لائٹ کی عید پر پاکستان میں نمائش نہیں ہوگی

ٹیوب لائٹ کی عید پر پاکستان میں نمائش نہیں ہوگی

فلم کے درآمد کنندگن نے لائسنس جاری کرنے کیلئے درخواست جمع کرائی تھی لیکن حکومت کی جانب سے این او سی جاری نہیں کیا گیا لاہور: بالی ووڈسپرسٹارسلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ کی عیدالفطرکے موقع پرپاکستان میںنمائش نہیں ہوگی۔ذرائع سے معلو م ہواہے کہ مذکورہ فلم کے امپورٹر نے این اوسی حاصل کرنے کیلئے […]

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: فنکار قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے پرامید

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: فنکار قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے پرامید

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ دلچسپ ہوگا:ثنا، دعائیں رائیگاں نہیں جائینگی،پاکستان کامیاب ہوگا،میرا لاہور: فنکار برادری پاک بھارت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کیلئے پرامید ہے ۔ اس حوالے سے فنکاروں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ معمر رانا کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم جس طرح میچ […]

گلوکارہ بیونسے جڑواں بچوں کی ماں بن گئیں

گلوکارہ بیونسے جڑواں بچوں کی ماں بن گئیں

بیونسے نے فروری میں سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ماں بننے کا اعلان کیا تھا نیویارک: امریکی گلوکارہ بیونسے نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے، ریپر جے زی اور بیونسے ایک پانچ سالہ بیٹی کے والدین ہیں۔ امریکی میڈیا نے بیونسے کے ماں بننے کی خبر دی ہے، لیکن کسی تفصیل کا […]

انعام الرحمٰن نے شریفوں کے جھوٹے دعووں کی حقیقت ظاہر کر دی :عمران خان

انعام الرحمٰن نے شریفوں کے جھوٹے دعووں کی حقیقت ظاہر کر دی :عمران خان

ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر نے شریف خاندان کی منی لانڈرنگ اور ککس بیک کی انکوائری کے حوالے سے جوانکشافات کیے ہیں پناما جے آئی ٹی کو اس کانوٹس لینا چاہیے اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر انعام الرحمٰن سحری کے منی لانڈرنگ اور […]

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر پاکستانی ٹیم کیلئے سونے کا تاج

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر پاکستانی ٹیم کیلئے سونے کا تاج

ٹیم کو کامیابی پر ہائیکورٹ‌میں‌استقبالیہ دیا جائے گا اور سونے کا تاج بھی پہنایا جائے گا :چیئرمین پاکستان جسٹس پارٹی منصف اعوان لاہور: پاکستان جسٹس پارٹی نے بھارت کو فائنل میچ ہرانے پر پاکستانی ٹیم کو سونے کا تاج پہنانے کا اعلان کر دیا ، چیئرمین پاکستان جسٹس پارٹی منصف اعوان نے کہا کہ ٹیم […]

کلبھوشن کیس ،پاکستان صرف دو ماہ پہلے اپنے جج کا نام دیگا

کلبھوشن کیس ،پاکستان صرف دو ماہ پہلے اپنے جج کا نام دیگا

پاکستان کا انتہائی محتاط رویہ پاکستان نے ایڈہاک جج کا نام دیدیا تو انڈیا جج با رے پرا پیگنڈا کرسکتا ہے ،ذرائع اسلام آباد: معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن کیس کی باقاعدہ سماعت کے شروع ہونے سے دو ماہ پہلے عالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا […]

سرفراز کا مذاق اڑانے والے ’غلامانہ‘ ذہنیت کے ہیں، وریندر سہواگ

سرفراز کا مذاق اڑانے والے ’غلامانہ‘ ذہنیت کے ہیں، وریندر سہواگ

نئی دہلی: سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے پاکستان کپتان سرفراز احمد کی انگلش کا مذاق اڑانے والوں کو ’غلامانہ‘ ذہنیت کا حامل قرار دیا ہے۔ سہواگ عام طور پر ٹویٹر پر پاکستان کرکٹ ٹیم اور کھلاڑیوں کو تنقیدکا نشانہ بناتے رہتے ہیں تاہم چیمپئنز ٹرافی کے دوران سرفراز کی انگلش پر تنقید کرنے والوں کو […]

روسی ہیکرز کا امریکا میں بجلی کے نظام کو تباہ کرنے کا منصوبہ

روسی ہیکرز کا امریکا میں بجلی کے نظام کو تباہ کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن ڈی سی: امریکا میں سائبر سیکیوریٹی ماہرین نے الزام لگایا ہے کہ روسی حکومت کی سرپرستی میں وہاں کے ہیکرز نے ایک ایسا ’’سائبر ہتھیار‘‘ بنا لیا ہے جو بجلی گھروں میں نصب کمپیوٹروں کو نشانہ بنا کر بجلی کی پیداوار اور ترسیل کا نظام درہم برہم کر کے پورے امریکا کو اندھیرے میں ڈبو […]

سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد: نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے جوان سوار محمد حسین شہید کا 68 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔ شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ڈھوک محمد حسین جنجوعہ میں مزار پر اعلیٰ افسران پھولوں کی چادریں چڑھائیں اورفاتحہ خوانی کی۔ شہید سوار محمد حسین 18 جون 1949 کو ڈھوک […]

سرفراز کے بیٹے کی دھونی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سرفراز کے بیٹے کی دھونی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

 لندن: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بیٹے کی سابق بھارتی کپتان مہندراسنگھ دھونی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی اینکر رجدیپ سردیسائی نے بھارتی کھلاڑی مہندرا سنگھ دھونی کی ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے […]

کولمبیا میں بم دھماکے سے فرانسیسی شہری سمیت 3 خواتین ہلاک

کولمبیا میں بم دھماکے سے فرانسیسی شہری سمیت 3 خواتین ہلاک

 بگوٹا: کولمبیا کے شاپنگ مال میں بم دھماکے سے فرانسیسی شہری سمیت 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں ایک بڑے شاپنگ مال میں بم دھماکے سے 3 خواتین ہلاک اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک جواں سالہ […]

پشاور میں گھریلو تنازع پر میاں بیوی قتل

پشاور میں گھریلو تنازع پر میاں بیوی قتل

پشاور: نواحی گاوں وڈپگہ میں گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی اور بھابھی کو قتل کر دیا۔ پشاور کے نواحی گاوں وڈپگہ میں گھریلو تنازع پر بھائی نے گھر میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اس کا بھائی، بھابھی اور دو بھتیجے شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس فوری طورپرجائے وقوعہ پہنچی اورچاروں […]

افغانستان: پکتیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ

افغانستان: پکتیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ

افغانستان کے صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جوابی کارروائی میں چا حملہ آور مارے گئے جبکہ ایک حملہ آور سے مقابلہ جاری ہے۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ نے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ اس سے […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں’ فادرز ڈے‘

پاکستان سمیت دنیا بھر میں’ فادرز ڈے‘

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد والد سے محبت کا اظہار ہے۔ امریکا میں بیسویں صدی کے اوائل میں ماؤں کے عالمی دن کی کامیابی کے بعد والد کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اس یوم کو منانے کا سلسلہ شروع ہوا تاہم اس […]

کھلاڑیوں کو جذبات پر قابو رکھنا ہوگا، عاقب جاوید

کھلاڑیوں کو جذبات پر قابو رکھنا ہوگا، عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ اوول کی وکٹ کارڈف اوربرمنگھم سےمختلف ہے،ریورس سوئنگ ہوگی،بھارت کی بیٹنگ اچھی ہے لیکن ریورس سوئنگ سےقابوکیاجاسکتاہے۔ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کوجذبات پر قابورکھناہوگا،جذبات میں آنا شائقین کا کام ہے،کھلاڑیوں کا نہیں، پلیئرزپرسکون ہوکرمیدان میں اتریں۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیتے ہوئے […]

اظہر علی کے اہل خانہ پاکستان کی جیت کے لئے پرعزم

اظہر علی کے اہل خانہ پاکستان کی جیت کے لئے پرعزم

چیمپئنز ٹرافی میں اظہر علی پاکستان کی جانب سے دو نصف سنچریاں بنا کر نمایاں ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے ٹیم کی کامیابی کےلیے دعائیں شروع کر دی ہیں اور امید کی ہے کہ اظہر علی سنچری بنا کر مین آف دی میچ ہوں گے۔ اظہر علی کے بھائی اکبر علی کا کہنا ہے […]

قاہرہ میں بم دھماکا، پولیس اہلکار ہلاک، 4 زخمی

قاہرہ میں بم دھماکا، پولیس اہلکار ہلاک، 4 زخمی

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میںدھماکے سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے ۔ مصری وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا قاہرہ کے مضافاتی علاقے میں سڑک کنارے ہوا۔ ایک علامیے کے مطابق ضلع المادی میں اوٹوسٹراڈ رروڈ پر ہونے والے بم دھماکے کا نشانہ ایک پولیس وین تھی جو پولیس افسران کے گروپ کو لے […]

نواز شریف نجی دورے پر سعودی عرب روانہ

نواز شریف نجی دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم نوازشریف اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب کےنجی دورےپر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم نواز شریف دورے کے دوران عمرہ کی سعادت کےعلاوہ مدینہ منورہ میں اعتکاف اور عبادات میں وقت گزاریں گے۔ وزیراعظم کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سےبھی ملاقات ہوگی۔ ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم دورہ سعودی عرب کےبعد 25 جون کو […]

جلال آباد: پاکستانی قونصلیٹ کے 2 افسران لاپتہ

جلال آباد: پاکستانی قونصلیٹ کے 2 افسران لاپتہ

مشرقی افغانستان کے شہرجلال آبادسے پاکستانی قونصلیٹ کے 2افسران لاپتہ ہوگئےہیں۔ دفتر خارجہ نے بھی معاملے کی تصدیق کر دی اور معاملہ افغان حکومت کیساتھ اُٹھایا ہے۔ افغان حکومت نے پاکستانی افسران کی بازیابی کے لیے 3ٹیمیں بھی تشکیل دے دیں۔ دونوںپاکستانی افسران قونصلیٹ سے 16 جون کو براستہ سڑک پاکستان آتے ہوئے راستے میں […]

امریکی بحری جہاز حادثہ، لاپتہ فوجیوں کی لاشیں مل گئیں

امریکی بحری جہاز حادثہ، لاپتہ فوجیوں کی لاشیں مل گئیں

امریکی بحری جہاز یو ایس ایس فٹس گرالڈکےحادثے میں لاپتہ 7امریکی فوجیوں کی لاشیں مل گئیں ہیں ۔امریکی بحریہ نےفوجیوں کی لاشیں ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ حادثہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب امریکی میزائل شکن بحری جہاز فلپائن سے آنےوالے تجارتی جہاز سے ٹکراگیا۔ جاپانی ساحل کےقریب حادثے میں امریکی بحریہ کے […]