counter easy hit

کرکٹ بورڈ

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

لاہو : بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفدنے آج قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے مجوزہ دورہ پاکستان سے قبل بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفد ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے۔ گزشتہ روز وفد نے کراچی میں میچ وینیو سائوتھ […]

بھارت کا دہرا معیار ایک بار پھر کھل کر سامنے آگیا

بھارت کا دہرا معیار ایک بار پھر کھل کر سامنے آگیا

ممبئی : بھارتی کرکٹ بورڈ کا دہرا معیار ایک بار پھر کھل کر سامنے آگیا، پاکستان اور دیگر بورڈز کے لیے الگ الگ پیمانے بنالیے، نشریاتی معاہدے پر پاکستان کو آنکھیں دکھائی جارہی ہیں جبکہ اسی چینل سے کنٹریکٹ کرنے والے زمبابوے میں بغیر کسی اعتراض کے ٹیم بھیجنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کا چیمپئنز لیگ ٹی 20 ختم کرنے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کا چیمپئنز لیگ ٹی 20 ختم کرنے کا فیصلہ

ممبئی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی ختم کرکے منی آئی پی ایل لانچ کرنیکا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شائقین کی عدم دلچسپی کے باعث بی سی سی آئی نے چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیمپئینز لیگ کی جگہ یو اے ای […]