counter easy hit

شوبز

اسلام مخالف مواد : باجی راو مستانی کو پاکستان ریلیز میں پریشانی

اسلام مخالف مواد : باجی راو مستانی کو پاکستان ریلیز میں پریشانی

اس فلم میں جو کہ تاریخی ڈرامہ ہے ، بالواسطہ طور پر مسلم مخالف مواد موجود ہے ۔ اس لئے پاکستان کے سنسر بورڈ نے فلم کے مواد پر اعتراض کر دیا ہے ، گویا پاکستان ریلیز ہونے میں باجی راو مستانی کو لاحق ہوئی ہے پریشانی ۔ کراچی (نیٹ نیوز ) امریکی خبر رساں […]

سنی لیونی نےماں بننے کی خواہش ظاہر کر دی

سنی لیونی نےماں بننے کی خواہش ظاہر کر دی

بالی ووڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی اب ماں بننے پر غور کر رہی ہیں۔ سنی اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر کو بھی اولاد کی چاہت ہے۔ ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2012 میں آئی فلم جسم سے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی سنی لیونی اب […]

دپیکا پڈوکون، سلمان خان کو دلہن دینے کی خواہشمند

دپیکا پڈوکون، سلمان خان کو دلہن دینے کی خواہشمند

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے سلمان خان کو سالگرہ پر تحفے میں دلہن دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ساتھ ہر کوئی اچھا لگتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے […]

نئی سٹار وارز فلم کا پریمیئر لاس اینجلس میں ہو گیا ، لندن میں آج ہو گا

نئی سٹار وارز فلم کا پریمیئر لاس اینجلس میں ہو گیا ، لندن میں آج ہو گا

مشہور زمانہ فلم سیریز سٹار وارز سلسلے کی تازہ ترین فلم سٹار وارز دا فورس اویکنز کا ورلڈ پریمیئر امریکی شہر لاس اینجلس میں منعقد کیا گیا ، جس میں متعدد ستاروں نے شرکت کی ۔ لندن میں پریمیئر آج ہو گا ۔ لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز […]

سب کی مخالفت مول لیکر پیکوسائن کی تھی ،دپیکا پڈکون

سب کی مخالفت مول لیکر پیکوسائن کی تھی ،دپیکا پڈکون

ممبئیمعروف بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون کا کہنا ہے کہ انھیں فلم پیکو کی پیشکش قبول کرنے سے قبل دوستوں اور خیر خواہوں کی طرف سے اسے رد کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انھوں نے پیکو کی پیشکش سب کی مخالفت مول لیکر قبول کی تھی۔ […]

900 سے زائد فلمیں مکمل کر نے والا واحد فنکار ہوں ،شفقت چیمہ

900 سے زائد فلمیں مکمل کر نے والا واحد فنکار ہوں ،شفقت چیمہ

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شفقت چیمہ نے کہا ہے کہ میں 900 سے زائد فلمیں مکمل کر نے والا فلم انڈسٹری کا بڑا اور واحد فنکار ہوں ، ہمار ی شوبز انڈسٹری میں بے پناہ صلاحیت ہے مگر بد قسمتی سے حکومت اسے سپورٹ نہیں کرتی ۔ اگر حکومت سپورٹ کرے تو ہم […]

سٹیج اداکارہ سنگم رانا کی موت گلا دبانے کے باعث ہوئی، پوسٹمارٹم رپورٹ

سٹیج اداکارہ سنگم رانا کی موت گلا دبانے کے باعث ہوئی، پوسٹمارٹم رپورٹ

پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق سٹیج اداکارہ سنگم رانا کی موت گلا دبانے کے باعث ہوئی، مزید حقائق کے لئے فرانزک رپورٹ کا انتظار لاہور: (یس اُردو) سٹیج آرٹسٹ سنگم رانا اپنے گھر کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی تھی اور اس کی لاش پنکھے کے ساتھ لٹک رہی تھی۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق […]

فہد مصطفی اور ماہرہ خان ایک ساتھ فلم میں کام کریں گے

فہد مصطفی اور ماہرہ خان ایک ساتھ فلم میں کام کریں گے

دونوں فنکاروں کو فلمساز فضا علی اور ہدایتکار نبیل قریشی نے نئی فلم کیلئے کاسٹ کیا ہے کراچی(یس اُردو) اداکار فہد مصطفی اوراداکارہ ماہرہ خان ایک ساتھ فلم میں کام کریں گے ۔ دونوں فنکار اب تک اپنے ٹی وی ڈرامہ کیریئر میں تو ایک ساتھ کام نہ کرسکے تاہم ان دونوں فنکاروں کا پیئر […]

عظیم اداکار دلیپ کمار کو پدم بھوشن ایوارڈ سے نواز دیا گیا

عظیم اداکار دلیپ کمار کو پدم بھوشن ایوارڈ سے نواز دیا گیا

معروف اداکار دلیپ کمار کو بھارت کے دوسرے سب سے بڑے شہری اعزاز 146پدم بھوشن145 سے نوازا گیا ہے۔ ممبئی: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے دلیپ کمار کے گھر جا کر انھیں پدم بھوشن ایوارڈ سے نوازا۔ دلیپ کمار اپنی علالت کی وجہ […]

گلوکارہ جینس جوپلن کی پورشے کار 1اعشاریہ7ملین ڈالر میں نیلام

گلوکارہ جینس جوپلن کی پورشے کار 1اعشاریہ7ملین ڈالر میں نیلام

نیویارک …….معروف آنجہانی امریکی گلوکارہ جینس جوپلن کے زیر استعمال رہنے والی پورشے کار 1اعشاریہ7ملین ڈالر میں نیلام کردی گئی ہے۔نیو یارک میں معروف آکشن ہاؤس کی جانب سے نیلامی کیلئے پیش کی جانے والی یہ 1964ماڈل کی پورشے کار کئی برس تک امریکی گلوکارہ جینس جوپلن کے زیر استعمال رہی تھی جبکہ اس پر […]

ماضی کی ورسٹائل اداکارہ سمیتا پاٹیل کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے

ماضی کی ورسٹائل اداکارہ سمیتا پاٹیل کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے

ممبئی ……آرٹ اور کمرشل فلموں کی وراسٹا ئل بالی وڈ اداکارہ سمیتا پاٹیل کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے۔بالی ووڈ کی چاکلیٹی اداکارہ سمیتاپاٹیل نے17 اکتوبر 1955میں پونا میں جنم لیا،وہ تھوڑا عرصہ اداکاری کے میدان میں رہیں لیکن ان مٹ نقش چھوڑ گئی۔ ایک دہائی کے اندر انہوں نے 80 فلموں میں […]

شاہ رخ نے ایک بار پھر سلمان خان کو مات دے دی

شاہ رخ نے ایک بار پھر سلمان خان کو مات دے دی

بالی ووڈٖ کے بادشاہ شاہ رخ خان رواں برس 257 کروڑ سے زائد کما کر سب سے زیادہ کمانے والی بھارتی شخصیت بن گئے۔ ممبئی: (ویب ڈیسک) امریکی میگزین فوربز نے رواں برس بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی شخصیات کی فہرست جاری کر دی۔ فہرست کے مطابق بالی ووڈٖ کے بادشاہ شاہ رخ […]

شاہ رخ اب ٹی وی سیریز ‘سی آئی ڈی’ میں نظر آئیں گے

شاہ رخ اب ٹی وی سیریز ‘سی آئی ڈی’ میں نظر آئیں گے

بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم دل والے کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ وہ انوسٹی گیشن ٹی وی سیریز سی آئی ڈی میں نظر آئیں گے۔ ممبئی :(ویب ڈیسک) الی وو ڈسپر سٹار شاہ رخ خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم دل والے  کی تشہیر میں مصروف […]

ہالی وڈ فلم بینڈ آف روبرز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی وڈ فلم بینڈ آف روبرز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

جرائم پر مبنی نئی ہالی وڈ فلم بینڈ آف روبرز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ فلم کی کہانی جیل سے رہائی پانے والے ایک ایسے مجرم کے گرد گھومتی ہے جسے کرپٹ پولیس اہلکار اور دوست پھر سے جرائم کی دلدل میں دھکیل دیتے ہیں۔ لاس اینجلس: (ویب ڈیسک،) جرائم پیشہ افراد کی […]

جیا خان خودکشی کیس،سورج پنچولی کے خلاف چارج شیٹ جاری

جیا خان خودکشی کیس،سورج پنچولی کے خلاف چارج شیٹ جاری

ممبئی…….بالی وڈ اداکارہ جیا خان خودکشی کیس میں سی بی آئی نے اداکارسورج پنچولی کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی۔سورج کے والد ادیتیہ پنجولی نے الزامات کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا۔فلمی دنیا میں قدم رکھنے والا ہیرو آتے ہی ولن بن گیا،اداکارہ جیا خان کی خودکشی کیس میں بھارتی سی بی […]

پشاور میں دلیپ کمار کی 92 ویں سالگرہ منائی گئی

پشاور میں دلیپ کمار کی 92 ویں سالگرہ منائی گئی

پشاور…….بھارتی اداکار دلیپ کمار کی 92 ویں سالگرہ کی پشاور میں تقریب ہوئی جس میں کیک کاٹا گیا۔تقریب کا اہتمام کلچرل ہیرٹیج کونسل اور محکمہ ثقافت نے کیا۔سالگرہ کی تقریب میں دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے ٹیلی فون کرکے تقریب کےشرکاءسے گفت گو کی اور اہل پشاور کا شکریہ ادا کیا۔ سائرہ بانو […]

ماہرہ خان ایشیا کی دسویں پرکشش اداکارہ قرار

ماہرہ خان ایشیا کی دسویں پرکشش اداکارہ قرار

لندن…….ماڈل اور ادکارہ ماہرہ خان کی خوب صورتی کا برطانیہ والوں نے بھی اعتراف کر لیا۔ایک جریدے نے آن لائن سروے میں انہیں ایشیاء کی دسویں پرکشش اداکارہ قرار دے دیا۔ماہرہ خان نے چھوٹی اسکرین سے کام کا آغاز کیا،پھربڑی اسکرین پر جگہ بنائی، پھر پڑوسی ملک کے سب سے بڑے اداکار کنگ خان کے […]

ٹریجڈی کنگ دلیپ کمار 93برس کے ہوگئے

ٹریجڈی کنگ دلیپ کمار 93برس کے ہوگئے

ممبئی ……فلمی دنیا کے ٹریجڈی کنگ اور بیسیویں صدی کے سب سے بڑے اداکار دلیپ کمار آج 93 برس کے ہو گئے۔دلیپ کمار کا اصل نام یوسف خان ہے وہ 11 دسمبر 1922 کو پشاور کے ایک پھل فروش کے ہاں پیدا ہوئے۔پہلے پھل فروشی پھر اسٹوڈیو میں برتن دھوئے اور اِسنیکس بیچے، لیکن نور […]

ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں بری کردیا

ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں بری کردیا

ممبئی : بالی ووڈ سپراسٹارسلمان خان کو ممبئی ہائیکورٹ نے “ہٹ اینڈ رن” کیس میں بری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں تمام الزامات سے بری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی 5 سال قید کی سزا بھی کالعدم قراردے دی۔ […]

ماضی کی نامور اداکارہ بابرہ شریف 61 برس کی ہوگئیں

ماضی کی نامور اداکارہ بابرہ شریف 61 برس کی ہوگئیں

کراچی……لالی ووڈ پر راج کرنے والی بھولی بھالی خوبرو اداکارہ بابرہ شریف نے زندگی کی 61بہاریں دیکھ لیں۔ 10 دسمبر1954 کو پیدا ہونے والی بابرہ شریف نے اداکاری کا سلسلہ 1973 میں ڈرامہ کرن کہانی سے شروع کیا۔ بابرہ شریف نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں فلم انتظار سے فنی سفر کا آغاز کیا جس کے […]

دپیکا اور رنو یر سنگھ کی نئی فلم”با جی راؤ مستانی “ر یلیز سے قبل ہی منافع کمانے لگی

دپیکا اور رنو یر سنگھ کی نئی فلم”با جی راؤ مستانی “ر یلیز سے قبل ہی منافع کمانے لگی

ممبئی ……بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنو یر سنگھ کی فلم 146146با جی راؤ مستانی 145145ریلیز سے قبل ہی منافع کمانے لگی ہے اور ریلیز سے کئی دن قبل ہی اس فلم کے ٹی وی سیٹلائٹ حقوق 50 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے ہیں۔ سنجے لیلا بھنسالی کی پرو ڈیکشن […]

بالی ووڈ اسٹارسلمان خان ہٹ اینڈ رن کیس میں بری

بالی ووڈ اسٹارسلمان خان ہٹ اینڈ رن کیس میں بری

ممبئی …….ممبئی ہائیکورٹ نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں تمام الزامات سے بری کردیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا کہ استغاثہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ سلمان خان نشے میں تھے اور عینی شاہدین کے بیانات رکارڈ پر نہیں لائے گئے۔ عدالت نےکیس میں ممبئی پولیس کی تحقیقاتی کارروائی […]