![EntertainmentSalmanKhanhitandruncase......_12-10-2015_206901_l. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/EntertainmentSalmanKhanhitandruncase......_12-10-2015_206901_l.-downloaded-with-1stBrowser-400x230.jpg)
عدالتی فیصلے میں کہا کہ استغاثہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ سلمان خان نشے میں تھے اور عینی شاہدین کے بیانات رکارڈ پر نہیں لائے گئے۔
عدالت نےکیس میں ممبئی پولیس کی تحقیقاتی کارروائی پر بھی عدم اطمینان اطمینان کا اظہار کیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق تفصیلی فیصلہ سلمان خان کے عدالت میں پیش ہونے پر سنایا جائے گا۔سلمان خان پرنشے کی حالت میں حالت میں ڈرائیونگ کے دوران فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے ایک شخص کی ہلاکت کا الزام تھا ، ان پر یہ مقدمہ 2002سے چل رہاتھا۔








