counter easy hit

خبریں

سندھ پولیس سیاسی نہیں تمام افسر میرٹ پر تعینات کئے گئے ہیں: شرجیل میمن

سندھ پولیس سیاسی نہیں تمام افسر میرٹ پر تعینات کئے گئے ہیں: شرجیل میمن

کراچی : شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی جانب سے سندھ حکومت پر ناراضگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وزیراعلیٰ اور سندھ حکومت بہتر کام کر رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ نے پولیس پر سیاسی ہونے کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ تام افسران میرٹ پر اور وفاق کی جانب […]

صدر ممنون حسین نے 4 جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

صدر ممنون حسین نے 4 جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 جون کو اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔ صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدر ممنون حسین نے 9 ستمبر 2013 کو صدراتی منصب سنبھالنے کے بعد 2014 میں پارلیمنٹ کے مشترکہ […]

رنبیر کپور اور انوشکا کی فلم بومبے ولوٹ باکس آفس پر ڈھیر ہو گئی

رنبیر کپور اور انوشکا کی فلم بومبے ولوٹ باکس آفس پر ڈھیر ہو گئی

مبئی : بالی وڈ ہارٹ تھروب رنبیر اور حسینہ انوشکا کی کمسٹری باکس آفس پر پھیکی پڑ گئی۔ مشہور ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی فلم بومبے ویلوٹ کو پہلے ہی دن منہ کی کھانی پڑی۔ بھارتی میگزین کے مطابق سینما گھروں میں شائقین کی حاضری صرف پندرہ سے بیس فیصد رہی۔ فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے […]

کم وسائل میں معیاری فلم بنانا کارنامے سے کم نہیں، بہروز

کم وسائل میں معیاری فلم بنانا کارنامے سے کم نہیں، بہروز

کراچی : اداکار بہروز سبزواری نے کہا کہ کم وسائل میں معیاری فلم بنانا اور اسے عوام کی جانب سے پسند کیا جاناکسی کارنامے سے کم نہیں۔ بہروز سبزواری نے کہا کہ کسی بھی کام پر تنقید کرنا بہت آسان ہے لیکن تنقید کرنے والے اس کے ساتھ کوئی اصلاحی پیغام بھی دیں تو بہتر […]

دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی 48 بہاریں دیکھ لیں

دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی 48 بہاریں دیکھ لیں

ممبئی : بالی ووڈ میں دھک دھک گرل کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 48 برس کی ہوگئیں۔ ممبئی کے ایک مراٹھی گھرانے میں پیدا ہونے والی مادھوری ڈکشٹ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1984 میں فلم ’’ابودھ‘‘ سے کیا تاہم بالی ووڈ میں انہیں پہلی کامیابی 1988 میں فلم ” […]

ذکی الرحمن کی رہائی پاکستانی اداروں کی نااہلیت کی عکاس ہے، بھارت کی ہرزہ سرائی

ذکی الرحمن کی رہائی پاکستانی اداروں کی نااہلیت کی عکاس ہے، بھارت کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی : بھارت نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی پاکستانی اداروں کی نااہلیت اور غیر ذمے دارانہ رویے کی عکاس ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ کرن جیجیو […]

ملک کی ترقی کے ساتھ عمران خان کی تکلیف بھی بڑھ رہی ہے، پرویز رشید

ملک کی ترقی کے ساتھ عمران خان کی تکلیف بھی بڑھ رہی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں کہا کہ ملتان کی ناکام جلسی نے عمران خان کو بد حواس کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ملتان کی ناکام جلسی نے عمران خان کو بد حواس کردیا ہے […]

حکومت کراچی کے امن کو بحال کر کے دم لے گی: حمزہ شہباز

حکومت کراچی کے امن کو بحال کر کے دم لے گی: حمزہ شہباز

لاہور : الحمراء ہال لاہور میں سانحہ جوزف کالونی کے متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی دشمن کی آنکھ میں کھٹکتی ہے جب بھی پاکستان ترقی کی راہ چلنا شروع کرتا ہے تو دشمن کراچی جیسے واقعات کراتے ہیں۔ حکومت […]

ملتان کے شہری ضمنی الیکشن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف ووٹ دیں: عمران خان

ملتان کے شہری ضمنی الیکشن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف ووٹ دیں: عمران خان

ملتان : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو لوگ اپنے حقوق کیلئے کھڑے نہیں ہوتے، انھیں کبھی حق نہیں مل سکتا۔ 1970ء سے صرف دو پارٹیاں باری لے رہی ہیں۔ قوم غریب ہو رہی ہے اور باریاں لینے والے […]

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ : بھارتی فورسز نے چارواہ سیکٹر کے گاؤں چارواہ، کھنور، بلھے اور جمال جند کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا اور مارٹر گنوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں۔ فائرنگ کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ […]

دشمن ایجنسیاں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں: آرمی چیف

دشمن ایجنسیاں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی : پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی جانب سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو انسداد دہشتگردی سے متعلق آپریشن اور ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی […]

وزیر اعظم نے گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، خطاب

وزیر اعظم نے گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، خطاب

اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اے سی بزنس کلاس گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، پی آئی اے کو بھی خوشحال بنائیں گے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا […]

کراچی، گلستان جوہر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس پی جیل حیدرآباد جاں بحق

کراچی، گلستان جوہر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس پی جیل حیدرآباد جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس پی جیل حیدرآباد اعجاز حیدر جاں بحق اور ان کی اہلیہ زخمی ہو گئیں۔ گلستان جوہر کے علاقے پہلوان گوٹھ میں دہشت گردوں نے ایک سرکاری گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایس پی جیل حیدرآباد […]

زمبابوین ٹیم شیڈول کے مطابق دورہ پاکستان کریگی، مقامی اخبار کا دعویٰ

زمبابوین ٹیم شیڈول کے مطابق دورہ پاکستان کریگی، مقامی اخبار کا دعویٰ

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوین اخبار نے ٹیم کے دورہ پاکستان کا گرین سگنل دے دیا، رپورٹ کے مطابق زمبابوین ٹیم شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کرے گی۔ زمبابوے کے اخبار دی ہیرلڈ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے […]

وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 دہشتگرد ہلاک

وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 دہشتگرد ہلاک

وزیرستان : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال ورکوٹے منڈی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے پندرہ شدت پسند ہلاک ہو گئے، فضائی کارروائی میں متعدد ٹھکانے اور گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔ پاک فوج کی تازہ کارروائی میں شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال ورکوٹے منڈی میں جیٹ طیاروں نے تحصیل شوال میں شمالی اور جنوبی وزیرستان […]

اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشتگرد حملہ، امریکا کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش

اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشتگرد حملہ، امریکا کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ کراچی میں اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشتگردوں کا حملہ قابل مذمت ہے۔ امریکا حملے کی تحقیقات میں مدد کیلئے تیار ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی عوام مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی […]

تحریک انصاف آج ملتان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج ملتان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

ملتان : سپورٹس گراؤنڈ میں تحریک انصاف سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ جس کے لئے پنڈال میں 25 ہزار کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ عمران خان کے خطاب کے لئے 20 فٹ اونچا ، 80 فٹ لمبا اور 35 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔ عمران خان کی جلسے میں شرکت کے لئے […]

سانحہ کراچی کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے: پرویز رشید

سانحہ کراچی کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے: پرویز رشید

راولپنڈی: راولپنڈی میں صحافی جوہر مجید کی کتاب ”موٹر وے سے میٹرو تک” کی تقریب رونمائی میں شرکت کے بعد بات چیت کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ سانحہ کراچی کی وجہ سے ہر پاکستانی کا دل دکھی ہے۔ مجرموں اور ان کے سرپرستوں تک پہنچیں گے تاہم تحقیقات مکمل ہونے تک کسی کو […]

حکومت کو کمزور کرنے والوں کے عزائم ناکام ہو گئے: وزیراعظم

حکومت کو کمزور کرنے والوں کے عزائم ناکام ہو گئے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف کا چھوٹے کاشتکاروں کے لئے قرضہ سکیم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب اقتدار سنبھالا تو مہنگائی بڑھ رہی تھی، ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا اور کا گراف نیچے آ رہا تھا۔ مسائل کے حل کی کوششوں کا آغاز کیا ہی […]

اسماعیلی برادری کو ٹارگٹ کرنے والے ملک اور انسانیت دشمن ہیں: معین الدین حیدر

اسماعیلی برادری کو ٹارگٹ کرنے والے ملک اور انسانیت دشمن ہیں: معین الدین حیدر

کراچی : معین الدین حیدر نے کہا کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان میں کمی آنے کے بعد اسماعیلی برادری کے ساتھ ہونے والی دہشت گردی دشمن کی کارستانی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن اور کشمیر میں مداخلت کی بندش کیلئے پاکستانی اقدامات کا جواب اگر ہندوستان […]

آپریشن ضرب عضب اس سال مکمل کر لیا جائے گا: شیخ روحیل اصغر

آپریشن ضرب عضب اس سال مکمل کر لیا جائے گا: شیخ روحیل اصغر

پشاور: قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کے اراکین نے پشاور میں آرمی پبلک سکول اور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی گئی جبکہ کمیٹی اراکین نے میران شاہ میں دہشتگردوں کی بنائی گئی بارود کی فیکٹریوں، پناہ گاہوں اور میڈیا سیل کا دورہ کیا۔ کمیٹی کے چئیرمین […]

غیر قانونی ہتھیار رکھنے کا مقدمہ، سلمان خان کی اپیل مسترد

غیر قانونی ہتھیار رکھنے کا مقدمہ، سلمان خان کی اپیل مسترد

ممبئی : سلمان خان نے عدالت میں گواہوں کے بیانات دوبارہ ریکارڈ کرنے کی اپیل کی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ہے۔ ہٹ اینڈ رن کیس کے بعد سلمان خان کے خلاف اب اس مقدمے میں بھی فیصلہ جلد متوقع ہے۔ اس مقدمے میں سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا ہو […]