counter easy hit

خبریں

دنیا اکتوبر میں ختم ہو جائے گی، نئے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

دنیا اکتوبر میں ختم ہو جائے گی، نئے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

امریکا سے تعلق رکھنے والے متنازع مصنف ڈیوڈ میڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ نیبریو نامی ایک سیارہ ہماری زمین سے ٹکرانے والا ہے۔ لاہور:  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک متنازع مصنف ڈیوڈ میڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری دنیا کا خاتمہ ہونے میں صرف چند […]

سکاٹ لینڈ میں آبشار الٹی بہنے لگی

سکاٹ لینڈ میں آبشار الٹی بہنے لگی

ایڈنبرگ: سکاٹ لینڈ میں ایک مشہور سیاحتی مقام پر اس وقت حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جب وہاں بہنے والی آبشار نیچے بہنے کے بجائے واپس اوپر بہنے لگی۔ ایک سیاح کی جانب سے ریکارڈ کی گئی اس کی ویڈیو بہت جلد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگوں نے اسے دیکھ کر حیرانی و […]

چین میں اونٹوں کے مقابلہ حسن کا انعقاد

چین میں اونٹوں کے مقابلہ حسن کا انعقاد

مقابلہ حسن میں شامل اونٹوں کو ان کی نسل اور عمر کے مطابق مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیاہے لاہور چین کے علاقے منگولیا میں اونٹوں کے مقابلہ حسن کاانعقاد کیا گیا۔ اس مقابلہ حسن میں شامل اونٹوں کو ان کی نسل اور عمر کے مطابق مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیاہے جو کئی دنوں […]

‘بھارت میں 2 ہزار کے کرنسی نوٹوں سے مہاتما گاندھی کی تصویر غائب’

‘بھارت میں 2 ہزار کے کرنسی نوٹوں سے مہاتما گاندھی کی تصویر غائب’

کسان نے جب بینک مینجر کو صورتحال سے آگاہ کیا تو اس نے کہا کہ یہ نوٹ بالکل اصلی ہیں تاہم ہو سکتا ہے کہ پرنٹنگ کی وجہ سے یہ مسئلہ ہوا ہو۔ نئی دہلی:  بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ڈسٹرکٹ شیوپور سے دلچسپ خبر ہے جہاں ایک کسان کو اس وقت مشکل صورتحال کا […]

انتخابی اصلاحات:اب کیا ہو سکتا ہے؟

انتخابی اصلاحات:اب کیا ہو سکتا ہے؟

الیکشن اصلاحات کے لیے یہ آخری سال ہے۔ کہتے ہیں جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے، اب ہر کام جلدی میں ہوگا اور جلدی جلدی میں سب کچھ غلط بھی ہوگا اس لیے کہا جائے گا کہ پرانے الیکشن سسٹم کو ہی فالو کیا جائے گا کیوں کہ ’’نئے سسٹم میں بہت سی خرابیاں […]

مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات

مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات

آپ کو اگر یاد ہو شام کی جنگ پر اکثر مضامین میں یہ لکھتا رہا کہ اس جنگ کے خاتمے کے بعد کردوں کو اپنا ایک ملک تو مل جائے گا، کیونکہ کردستان کی حامی پارٹیاں 1970 سے اس جدوجہد میں مصروف ہیں۔ اس طویل عرصے میں 1970 کے نوجوان اور بعض طالب علم کراچی […]

سیاسی اتحادوں کے مقاصد

سیاسی اتحادوں کے مقاصد

الیکشن جیسے جیسے قریب آرہے ہیں سیاسی جماعتیں مختلف اتحادوں میں شامل ہونے کی کوشش کر رہی ہیں۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ مختلف النوع اتحادوں سے بھری پڑی ہے لیکن ان اتحادوں کا ایک مشترکہ مقصد یہی رہا ہے کہ حکومت وقت کو ہٹایا جائے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بعض وقت حکمران ملک […]

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل و ہوش رکھتے ہیں (1)

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل و ہوش رکھتے ہیں (1)

تاریخ کی ترتیب و تدوین میں غیرجانبداری ایسی نایاب چیز ہے جسے ڈھونڈنا نا ممکن ہے۔ دنیا میں آپ کو کہیں کہیں ایسی تحریریں مل جاتی ہیں جو کم جانبدار ہیں لیکن میرے ملک پاکستان میں اس کی پیدائش کے دن سے لے کر آج تک غیرجانبدار تاریخ ڈھونڈنا ایسے ہی ہے جیسے سیاہ رات […]

چند پس پردہ حقائق

چند پس پردہ حقائق

انور مجید کون ہیں؟یہ آصف علی زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی ہیں‘ بزنس مین ہیں‘ یہ زرداری صاحب کے کاروبار‘ شوگر ملز اور زمینوں کا دھیان رکھتے ہیں‘ یہ ان چار ستونوں میں شامل ہیں جن پر آصف علی زرداری کی کاروباری عمارت کھڑی ہے‘ ملک کی فیصلہ ساز قوتوں کا خیال ہے یہ ستون […]

میرے مستقبل کا انحصار ٹیم کی ضرورت پر ہوگا، یونس خان

میرے مستقبل کا انحصار ٹیم کی ضرورت پر ہوگا، یونس خان

سینئر پاکستانی بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ میرے مستقبل کا انحصار ٹیم کی ضرورت پر ہوگا۔ یونس خان کا کہنا ہے کہ  میں کسی کو ’ سرپرائز ‘ دینا نہیں چاہتا کہ اچانک سامنے آکر کہوں میں جارہا ہوں یا میں آئندہ 5 برس تک کھیلوں گا، اس کا دارومدار میری ٹیم پر […]

مودی جس تھالی میں کھاتا ہے اُسی میں چھید کرتا ہے، ممتا بینرجی

مودی جس تھالی میں کھاتا ہے اُسی میں چھید کرتا ہے، ممتا بینرجی

کلکتہ: بھارت میں صدر پرناب مکھرجی سے نریندر مودی کی حکومت کی چھٹی کر کے قومی حکومت قائم کر کے ریاست کو بچانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا جب کہ وزیراعلیٰ بنگال ممتا بینرجی کا کہنا ہے کہ مودی جس تھالی میں کھاتا ہے اُسی میں چھید کرتا ہے۔ بھارتی ریاست بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی […]

سانحہ گلشن اقبال پارک میں ملوث 2 مرکزی ملزم گرفتار، سی ٹی ڈی لاہور

سانحہ گلشن اقبال پارک میں ملوث 2 مرکزی ملزم گرفتار، سی ٹی ڈی لاہور

لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ریکی کرنے والے 2 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ دھماکے میں ملوث 8 ملزمان تاحال مفرور ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے مطابق لاہور میں واقع گلشن اقبال پارک دھماکے میں ملوث 2 مرکزی ملزمان شاہداللہ اور خان زیب کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں […]

22 بھارتی نوجوانوں کے افغانستان میں داعش سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف

22 بھارتی نوجوانوں کے افغانستان میں داعش سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف

نئی دہلی: بھار ت میں لاپتہ ہونیوالے 22نوجوانوں کے افغانستان میں داعش کے کیمپوں میں تربیت حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھارتی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ کیرالہ کے 22 نوجوانوں (جو چند ماہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے) نے افغانستان میں سرگرم شدت پسندتنظیم […]

امریکی سی آئی اے نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق رپورٹ کو حتمی شکل دے دی

امریکی سی آئی اے نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق رپورٹ کو حتمی شکل دے دی

واشنگٹن: یوں لگتا ہے جیسے حالیہ امریکی انتخابات، روس اور امریکہ کے درمیان ایک نئی سرد جنگ کا نقطہ آغاز بن گئے ہیں البتہ اس سرد جنگ کا تعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوجانے اور اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی روس کے مقتدر حلقوں کے ساتھ پینگیں بڑھانے سے ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیوں […]

وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا دی

وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا دی

سڈنی: آسٹریلوی اوپنرڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا دی۔ ڈیوڈ وارنر نے یہ اعزاز پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں حاصل کیا، وارنر نے 50 رنز کی تکمیل کے لئے صرف 23 گیندوں کا استعمال کیا، انہوں نے یاسر شاہ کو چھکا لگا کر ففٹی بنائی، اس […]

پی سی بی کایوٹرن،باسط علی ایک بار پھر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

پی سی بی کایوٹرن،باسط علی ایک بار پھر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

پی سی بی نے یوٹرن لیتے ہوئے باسط علی کوایک بار پھر جونیئر کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔  باسط علی کو چند روز قبل سلیکشن کمیٹی سمیت ویمنز ٹیم کی کوچنگ سے برطرف کر دیا گیا تھا، ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین بورڈ شہریارخان نے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ […]

بھارت نے کوہلی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان بنادیا

بھارت نے کوہلی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان بنادیا

نئی دہلی: بھارت نے ویرات کوہلی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا بھی کپتان مقرر کر دیا ہے۔ ویرات کوہلی کو مہندرا سنگھ دھونی کے مستعفی ہونے پرون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، کوہلی پہلے ہی ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت سنبھالے ہوئے ہیں جو18میچز سے ناقابل تسخیر […]

چمگادڑیں نام لے کرایک دوسرے کوپکارتی ہیں، ماہرین کی دریافت

چمگادڑیں نام لے کرایک دوسرے کوپکارتی ہیں، ماہرین کی دریافت

تل ابیب: ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ چمگادڑیں آپس میں رابطے کے لیے ایسی خاص آوازیں خارج کرتی ہیں جن میں مخاطب کے علاوہ خود ان کی اپنی شناختی علامات بھی ہوتی ہیں جنہیں چمگادڑوں کے ’’ذاتی ناموں‘‘ سے تشبیہ دی جاسکتی ہے۔ یہ دریافت چھوٹی جسامت اور پھلوں کے رس پر گزارا کرنے والی […]

کینیڈا میں خاتون نے خواب میں لاٹری کا نمبر دیکھ کر 53 لاکھ ڈالر جیت لئے

کینیڈا میں خاتون نے خواب میں لاٹری کا نمبر دیکھ کر 53 لاکھ ڈالر جیت لئے

نووا اسکوٹیا: کینیڈا کی رہائشی اولگا بینو نے 53 لاکھ کینیڈین ڈالر کی لاٹری جیت لی ہے جس کا نمبر انہوں نے 27 سال پہلے خواب میں دیکھا تھا۔ اولگا بینو نامی خاتون کا کہنا تھا کہ یہ نمبر انہیں 1989 میں خواب میں نظر آیا اور ان کے ذہن سے چپک کر رہ گیا جس کے بعد […]

امریکی سائنس دانوں نے ’’منی لانڈرنگ‘‘ کو لازمی قراردے دیا

امریکی سائنس دانوں نے ’’منی لانڈرنگ‘‘ کو لازمی قراردے دیا

نیویارک: امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ’’منی لانڈرنگ‘‘ وقت کی اشد ضرورت ہے جس کے بغیر عام لوگ کئی طرح کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ البتہ ان کا اشارہ کالا دھن سفید کرنے کی طرف ہر گز نہیں بلکہ کرنسی نوٹوں اور سکّوں پر جمی ہوئی گندگی اور غلاظت کی طرف ہے جو عوامی صحت […]

چینی اساتذہ نے نقل روکنے کےلیے طلبا کو کمرہ امتحان میں اخبار اوڑھادیئے

چینی اساتذہ نے نقل روکنے کےلیے طلبا کو کمرہ امتحان میں اخبار اوڑھادیئے

بیجنگ: چین کے ایک اسکول میں اساتذہ نے طالب علموں کو نقل سے روکنے کا کم خرچ اور مؤثر حل پیش کرتے ہوئے ان کے سروں کے عین درمیان بڑے اخبار اوڑھا دیئے۔ چین کے صوبے آن ہوئی کے ایک مڈل اسکول کی تصاویر پر سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے جس میں درجنوں طالب علموں […]

سلمان خان اوم پوری کی آخری خواہش پوری نہ کرسکے

سلمان خان اوم پوری کی آخری خواہش پوری نہ کرسکے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ  سلمان خان  لیجنڈری اداکار اوم پوری کی آخری خواہش  پوری نہ کرسکے۔ لیجنڈری اداکار اوم پوری دل  کا دورہ پڑنے سے چل بسے  جس کے باعث فلم نگری کا ایک درخشاں باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا،لیجنڈری اداکار  بھارتی معاشرے کی برائیوں کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے اور ان […]