counter easy hit

سندھ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

Election Cmmission

Election Cmmission

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کا غذات نامزدگی 28 اگست سے یکم ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، جن کی جانچ پڑتال 3 سے 8 ستمبر تک کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق پہلے مرحلے کی پولنگ 12 اکتوبر کو ہوگی۔