counter easy hit

سرگودھا میں وزیراعظم یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت مقابلے

Sargodha than under

Sargodha than under

سرگودھا….سرگودھا کے ایک نجی کالج میں وزیراعظم یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ہینڈی کرافٹس بنانے کے مقابلے منعقد کئے گئے ۔
دستکاری کے اس مقابلے میں سرگودھا سمیت خوشاب،میانوالی اور بھکر کے اضلاع کے طلبہ وطالبات نے بھی مقابلوں میں حصہ لیا،وہیںڈی کرافٹس کے مقابلوں میں مختلف نوعیت کے ماڈل اور پراجیکٹس نمائش میں رکھے گئے،طالبات کے درمیان کھانا پکانے کے مقابلے بھی کرائے گئے جسے بے حد پسند کیا گیا۔مقابلو ں میں حصہ لینے والے طلباء و طالبات کا کہنا تھا کہ اس قسم کے مقابلے نوجوانو ں میں مقابلہ سازی کی فضا پیدا کرتے ہیں،مقابلو ں میں کامیاب طلباء و طالبات میںانعامات تقسیم کئے گئے ۔