counter easy hit

نامعلوم کار سوار، خطرناک ملزم کو پولیس حراست سے چھڑوا کر فرار

فیصل آباد: نامعلوم کار سوار خطرناک ملزم کو پولیس حراست سے چھڑوا کر فرار

فیصل آباد: نامعلوم کار سوار خطرناک ملزم کو پولیس حراست سے چھڑوا کر فرار

فرار ملزم ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ناکہ بندی کر دی ہے۔ فیصل آباد: (یس اُردو) تھانہ جھنگ بازار کے انچارج انویسٹی گیشن امیر محمد کے مطابق پولیس پارٹی خطرناک ملزم نذیر عرف کالی کو دیگر ساتھیوں کی نشاندہی کیلئے لے کر جا […]