counter easy hit

لورالائی:فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق

Loralai: Two brothers

Loralai: Two brothers

لورالائی …..لورالائی شہر میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لورالائی شہر کے وسط میں مہاجربس اڈہ میں اس وقت پیش آیا کہ جب مسافروں کی ایک بڑی تعداد بس آنے کے انتظار میں کھڑے تھے۔اسی دوران مسلح موٹرائیکل سواروں نے بس اسٹینڈ پر اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو بھائی عطامحمد ، سید محمد اور ایک اور شخص محمد اعجاز موقع پر ہی جاں بحق ہو گئےاور ملزمان فرار ہو گئےپولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہیں۔