counter easy hit

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Tremors in Swat and surrounding

Tremors in Swat and surrounding

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4 اعشایہ ایک محسوس کی گئی۔ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا اور زمین میں اس کی گہرائی 149 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر آ گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website