counter easy hit

ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کرینگی، 5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1 کروڑ روپے لیا جائیگا

ayan ali, to, work, in, music, videos, of, zaman, ali, Pakistani, american, singerلاہور(نمائندہ یس اردو نیوز) نامور ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کرینگی5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1کروڑ روپے لیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی  نژاد امریکی گلوکار علی زمان نے پنجاب اردو گانوں کا البم تیار کرنا شروع کردیا ہے۔ جس میں نامور ماڈل ایان علی بھی امریکی ماڈلز کے ساتھ پرفارم کرینگی۔ جس کیلئے علی زمان پاکستان ایک کروڑ معاوضہ ادا کرینگے، امکان ہے کہ ویڈیو کی ریکارڈنگ اپریل کے پہلے ہفتے میں شروع ہو جائیگی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website