counter easy hit

بنگلادیش میں2بم دھماکے،6افراد ہلاک،50زخمی

بنگلا دیش کے شہر سلہٹ میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 2بم دھماکوں میں 6افراد ہلاک اور 50زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے BANGLADESH, TWO, BOMB, BLASTS, IN, SILHAT, 6, KILLED, AND, FIFTY, INJUREDمطابق بنگلا دیش کے کمانڈوز نے گزشتہ روز دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا ، جس کے دوران ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا،اس دوران مجمعے میں دو بم دھماکے ہوئے۔میڈیا کے مطابق بم دھماکے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس عمارت میں محصور 78افراد کو بازیاب کرالیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website