counter easy hit

نواز اور شہباز شریف کے بچے اچانک لندن روانہ

لاہور: نواز اور شہباز شریف کے بچے قومی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے اچانک لندن روانہ ہوگئے ہیں۔

The children of Nawaz and Shahbaz Sharif suddenly left London

The children of Nawaz and Shahbaz Sharif suddenly left London

نواز اور شہباز شریف کے اہل خانہ اچانک لاہور سے لندن روانہ ہوگئے ہیں، دونوں بھائیوں کے بچے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے لندن جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 757 سے روانہ ہوئے ہیں۔ لندن جانے والے افراد میں نواز شریف کی دوسری بیٹی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بہواسماءعلی، شہباز شریف کی بیٹی، حمزہ شہباز کے بیوی بچے اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن روانہ ہونے والے افراد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے جو کہ وہاں کینسر کا علاج کروا رہی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website