By Yes 1 Webmaster on March 27, 2015 Afghan reconciliation process, character, pakistan, support, USA, افغان مصالحتی عمل, امریکا, حمایت, پاکستان, کردار اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفر ساکی کا کہنا تھا کہ افغانستان کی ترقی اور استحکام کیلئے اشرف غنی کی کوششوں کے حامی ہیں۔ ملکی استحکام کیلئے پاکستان اور بھارت سے مدد لینا مثبت عمل ہے۔ پاکستان افغان مصالحتی عمل میں کردار ادا کر رہا ہے۔ خطے […]
By Yes 1 Webmaster on March 27, 2015 Loralai, murder, police officers, SHO, terrorists, ایس ایچ او, دہشتگردوں, قتل, لورالائی, پولیس اہلکاروں اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

لورالائی (جیوڈیسک) میختر کے مقام پر دہشتگردوں نےڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف جانے والی دو مسافر بسوں کو روک لیا اور مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کیے۔ دہشتگردوں نے شناخت کے بعد تین پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا۔ جن میں ایس ایچ او تھانہ راڑا ہاشم طاہر، اے ایس آئی رفیق اور کانسٹیبل […]
By Yes 1 Webmaster on March 27, 2015 buried alive, gujarat, indeed, some controversy, young, زندہ دفن, معمولی تنازع, نوجوان, وڈیروں, گجرات اہم ترین, مقامی خبریں, گجرات

گجرات (جیوڈیسک) ہنجرا نامی گاؤں کے رہائشی سترہ سالہ ارسلان کا جرم صرف یہ تھا کہ اس نے اپنی ایم پی تھری واپس مانگی لیکن بااثر وڈیرے انسانیت ہی بھول گئے۔ زمیندار قیصر نے پہلے بیٹوں سے مل کر ارسلان کو تشدد کا نشانہ بنایا، چھریاں ماریں اور پھر لہولہان کرکے زندہ دفن کر دیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on March 27, 2015 city, karachi, lights, pti, shireen mazari, تحریک انصاف, روشنیوں, شہر, شیریں مزاری, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ الطاف حسین ذہنی مریض اور بزدل آدمی ہیں۔ انہیں لیڈر کہنا لیڈرکی توہین ہے۔ پوری قوم الطاف حسین کی دہشتگردی کے خلاف کھڑی ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کسی کی جاگیر نہیں۔ صوبائی دارلحکومت کو تباہ کرنے میں الطاف حسین […]
By Yes 1 Webmaster on March 27, 2015 meeting, MQM delegation, Prime Minister, today, آج, متحدہ قومی موومنٹ, ملاقات, وزیراعظم, وفد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایم کیو ایم کو ملاقات کا وقت دے دیا ہے جو آج تیسرے پہر وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گی۔ ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار شامل ہوں گے۔ ملاقات میں کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیالات […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 integrity, pakistan, Prime Minister, regional, saudi arabia, threat, خطرہ, سالمیت, سعودی عرب, علاقائی, وزیراعظم, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو اگر کوئی خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان بھی اس پر سخت رد عمل کا اظہار کرے گا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، آرمی چیف جنرل راحیل […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 karachi, met, Nawaz Sharif, pakistan, Prime Minister, ملاقات, میاں نوازشریف, وزیرا عظم, پشاور, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نوازشریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے۔ وہ گورنر ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ ن کےاراکین پارلیمنٹ سے ملاقات اور ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم میاں نوازشریف اسلام آباد سے ہیلی کاپٹرکےذریعےگورنرہاوس پشاور پہنچے۔ ان کے ہمراہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیر اطلاعات پرویز رشید اور وزیر […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 approved, based, bill, dominated, municipal elections, national assembly, non-party, اکثریتی, بل, بلدیاتی انتخابات, بنیادوں, غیر جماعتی, قومی اسمبلی, منظور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کا بل اکثریتی رائے سے منظور کر لیا ، عمران خان کی کل کی تقریر کیخلاف ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 Events, karachi, low, Qaim Ali Shah, target killing, قائم علی شاہ, واقعات, ٹارگٹ کلنگ, کراچی, کم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کسی جماعت نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے اور اس کے ذریعے شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 60 فیصد تک کمی لائی جاچکی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 attorney general, Bitter attitude, Irfan Qadir, license, supreme court, Suspended, اٹارنی جنرل, تلخ رویہ, سپریم کورٹ, عرفان قادر, لائسنس, معطل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے عدالت میں تلخ رویہ اختیار کرنے پر سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر ایڈووکیٹ کا سپریم کورٹ کا لائسنس معطل کر دیا، جسٹس اعجاز افضل کہتے ہیں سندھ کے لاء افسران پیروی کے قابل نہیں تو انہیں گھر بھیج دیا جائے۔ سپریم کورٹ میں سندھ حکومت کی جانب سے بکتر […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 break, Image, Nawaz Sharif, network, pakistan, terrorists, World, امیج, توڑ, دنیا, دہشت گردوں, نواز شریف, نیٹ ورک, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پورے عزم سے لڑ رہے ہیں ، دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ لڑیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پشاور میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز اور ارکان قومی […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 citizen upset, farmers, lahore, negotiation, protest, roads, احتجاج, راستے بند, شہری پریشان, لاہور, مذاکرات, کسانوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کسانوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور کسان قیادت میں مذاکرات بھی ہو رہے ہیں، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفرنی بھی موقع پر موجود ہے جبکہ داخلی راستہ بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا بھی […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 Cooperation, fighting, Foreign Office, islamabad, pakistan, Rebels, saudi arabia, yemen, اسلام آباد, باغیوں, تعاون, دفتر خارجہ, سعودی عرب, لڑائی, پاکستان, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد کا حصہ بننے کے لئے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ تسنیم اسلم نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 armed, end, forces, head, Pakistan Air Force, Success, terrorism, war, اختتام, افواج, جنگ, دہشت گردی, سربراہ, مسلح, پاک فضائیہ, کامیابی اہم ترین, مقامی خبریں

رسالپور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہوگا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی جس سے خطاب […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 Arrest, command, court, people, presented, tragedy, Yesterday, افراد, حکم, سانحہ یوحنا آبا, عدالت, پیش, کل, گرفتار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ یوحنا آباد اور 2 افراد کو زندہ جلانے کے الزام میں حراست میں لیے گئے تمام افراد کو کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ یوحنا […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 Air Chief, GD Pilot parade, Inspection, PAF Academy, Risalpur, ائیر چیف, جی ڈی پائلٹ پریڈ, رسالپور, معائنہ, پی اے ایف اکیڈمی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں 133ویں جی ڈی پائلٹ 78ویں انجینئرنگ اور 13ویں ایڈمن اینڈ سروسز کی گریجویشن پریڈ ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی ایئرچیف مارشل سہیل امان نے پریڈ کا معائنہ کیا اور کامیاب ہونے والے گریجویٹس کو بیجز لگائے۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاک فضائیہ کے مختلف […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 Car, Dadu, firing, injured, killed, people, افراد, جاں بحق, دادو, زخمی, فائرنگ, گاڑی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

دادو (جیوڈیسک) انڈس ہائی پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ چانڈیہ برادری کے افراد پیشی کے لئے عدالت جا رہے تھے کہ انڈس ہائی وے پر مخدوم گھوٹ کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 execution, flag, magistrate named, processed, Sult Mirza, جوڈیشل مجسٹریٹ نامزد, صولت مرزا, عملدرآمد, پھانسی, ڈیتھ وارنٹ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) مچھ جیل انتظامیہ کی استدعا پر سیشن جج سبی راشد محمود نے صولت مرزا کو یکم اپریل کو پھانسی دیے جانے کے کراچی انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیتھ وارنٹ پر عملدرآمد کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ کو نامزد کر دیا ہے۔ جو پھانسی کے احکامات پر اپنی نگرانی میں عملدرآمد کروائیں گے۔ واضح […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 Lahore administration, Negotiations, peasant protesters, successful, لاہور انتظامیہ, مذا کرات, کامیاب, کسان مظاہرین اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کسان اتحاد کونسل اور لاہور کی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، کئی گھنٹوں سے بند ملتان روڈ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ پاکستان کسان اتحاد کونسل کے سیکرٹری اطلاعات فیاض عظیم کے مطابق انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں صبح 10 بجے کسان کونسل کے ارکان کی […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 altaf hussain, criminals, MQM, place, الطاف حسین, ایم کیو ایم, جرائم پیشہ افراد, جگہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کروڑوں عوام کی نمائندگی کرنے والی سچی عوامی جماعت ہے جس میں جرائم پیشہ عناصر کے لئے زیرو ٹالرینس ہے۔ میں دہشت گردی کے خلاف ہوں اور عدم تشدد پر یقین رکھتا […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 Arrangements, criminal, Faisalabad, hanging, murder, prison, Yerwada, انتظامات, تختہ دار, سینٹرل جیل, فیصل آباد, قتل, مجرم, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں

فیصل آباد (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں قتل کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم محمد افضل کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا جب کہ اس موقع پر جیل اور اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم محمد افضل نے […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 afghanistan, Death, Love, Omar Khalid, pakistan, Qasim Khurasani, security, اطلاع, افغانستان, سیکیورٹی, عمر خالد, ملا قاسم خراسانی, پشاور, ہلاکت اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان جماعت الاحرار کے امیر ملا قاسم خراسانی اور نائب امیر عمر خالد خراسانی کے ہلاکت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے علاقے نازیان میں زخمی حالت میں موجود […]