counter easy hit

تحریک انصاف کراچی کو روشنیوں کا شہر بنائے گی: شیریں مزاری

Shireen Mazari

Shireen Mazari

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ الطاف حسین ذہنی مریض اور بزدل آدمی ہیں۔ انہیں لیڈر کہنا لیڈرکی توہین ہے۔

پوری قوم الطاف حسین کی دہشتگردی کے خلاف کھڑی ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کسی کی جاگیر نہیں۔

صوبائی دارلحکومت کو تباہ کرنے میں الطاف حسین کا بڑا ہاتھ ہے۔ تحریک انصاف کراچی کو روشنیوں کا شہر بنائے گی۔