By MH Kazmi on May 24, 2017 10, 80%, After, another, billion, came, charge, million, of, out, resonance اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

نواز لیگ نے پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن کو اسی لاکھ میں خریدنے کی کوشش کی : ترجمان جماعت نعیم الحق کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: 10 ارب کے بعد 80 لاکھ روپے کی گونج ، تحریک انصاف کا ایک اور الزام سامنے آگیا ۔ نعیم الحق کہتے ہیں نواز لیگ نے ان […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 2, executed, ispr, more, terrorists, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: فوجی عدالتوں سے سزایافتہ مزید 2 دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے جاری کردہ بیان کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 2 دہشت گرد عطاء اللہ ولد محمد سلطان اورتاج محمد ولد الف خان کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ دونوں دہشت […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 funding, hearing, imran, Khan, party, postpone, reference, rejected, request, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 7 جون تک جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں ممنوعہ ذرائع سے پارٹی فنڈز لینے پر عمران خان کی نااہلی کے لئے ہاشم بھٹہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 A, against, fight, has, heavy, in, Minister, paid, pakistan, price, prime, terrorism, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ریاض: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت بھاری قیمت چکائی ہے تاہم انسانی جانوں اورمالی نقصانات نے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف پہلے امریکی عرب اسلامک سربراہ اجلاس میں شریک ہوئے ، اس موقع پر وزیراعظم نے سعودی فرمانروا شاہ […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 Army, Chaudhry, discredit, nisar, Pak, pti, spokesman, the, to, trying اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار پاک فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس سازش میں ان کے ساتھ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر بھی ملوث ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 airport, at, attempt, currency, islamabad, smuggling, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

کسٹم اتھارٹی نے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر ملزم سے 60 ہزار یورو برآمد کر لیے گئے۔ ملزم نجی پرواز کے ذریعے دبئی کرنسی اسمگل کرنا چاہتا تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے نیٹ ورک میں موجود ملزمان پہلے بھی کرنسی اسمگلنگ کی وارداتوں میں […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 and, conflict, Eid, in, moon, of, on, pakistan, Ramadan, scientifically, solution, the, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

نیو مون کی حرکت اور زمین کے گرد زاویہ کی پیمائش سے تنازع حل کرنا ممکن ہے۔ اسلام آباد: پاکستان میں کافی عرصے سے رمضان المبارک اور شوال کے چاند پر تضاد دیکھا گیاہےجس سے ملک میں دونوں عیدوں اورپہلے روزے میں ایک دن کا فرق ہوتا ہے اس مسئلے کو سائنسی طریقے سے حل […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 against, and, assembly, case, fight, government, Joint, kulbhushan, military, National, of, speaker, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اورفوج مل کر عالمی عدالت میں کلبھوشن کے خلاف کیس لڑیں گے، اس معاملے پر وہی کریں گے جو پاکستان کے مفاد میں ہوگا ۔ ایاز صادق نے لاہور کے علاقے رحمان پورہ کا دورہ کیا اس دوران میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے مزید کہا […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 authorize, case, court, does, foreign, international, Jadhav, jurisdiction, justice, kulbhushan, not, of, office, the, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ ویانا کنوینشن کے مطابق پاکستان چند معاملات پر عالمی عدالت کا دائرکار تسلیم نہیں کرتا اور اسی معاہدے کے مطابق کلبھوشن یادیو کا معاملہ بھی عالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 are, Army, change, chief, Enemiy, forces, media, mind, of, social, the, through, to, trying, youth اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل ہمارے مستقبل کی سرمایہ کاری ہیں لیکن دشمن قوتیں سوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے نوجونوں کے ذہن تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ راولپنڈی میں انتہا پسندوں کو مسترد کرنے میں نوجوانوں کے کردار سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 A, Army, from, ideology, is, ISIS, Pak, priority, protect, spokesman, the, to, top, youth اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ داعش کے نظریات ہماری نوجوان نسل کو ہدف بنا رہے ہیں جب کہ داعش کی نوجوانوں میں سرایت روکنے کا چیلنج درپیش ہے۔ اسلام آباد میں انتہاپسندی کو مسترد کرنے میں نوجوانوں کے کردار کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 assembly, debate, fata, heated, in, National, reforms, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس کے دوران فاٹا اصلاحات کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے شدید احتجاج کیا جب کہ پشتون خوا عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کے بیان پر فاٹا سے رکن اسمبلی آپے سے باہر ہو گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 Available, be, decision, e, For, General, historic, in, Insaf, pakistan, Panama, public, soon, tehreek, the, translated, Urdu, version, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم

پاکستان تحریک انصاف نے پاناما کیس کے فیصلے کا قومی زبان میں ترجمہ کردیا ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان شفقت محمود نے پانامہ فیصلے کے ترجمے کی کاپی چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کی اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے آج پاناما کیس کے فیصلے کا قومی زبان میں ترجمہ مکمل کرکے […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 4, Attock, children, dumper, in, killed, put, students, trample, uncontrolled اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اٹک: کھوڑ روڈ پر بے قابو ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑے بچوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 4 طلبا جاں بحق ہو گئے۔ اٹک میں کھوڑ روڈ کے ملال اسٹاپ پر اسکول جانے کے لئے اپنی سواری کے انتظار میں کھڑے بچوں کو بے قابو ڈمپر نے روند ڈالا جس کے نتیجے میں 4 […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 all, court, fulfill, in, JIT, Khan, law, Mishal, murder, of, requirements, Supreme, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مشال خان قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قانون کے تمام تقاضے پورے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مشال خان قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، سماعت […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 4, arrested, during, in, Operation, people, Rangers, Rawalpindi, Recovered, weapons اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: کوہستان کالونی میں رینجرز نے کارروائی کے دوران 4 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔ راولپنڈی کی کوہستان کالونی میں رینجرزنے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 4 مشکوک افراد کوگرفتارکیا۔ گرفتارملزمان کے قبضے سے 2 موٹرسائیکلیں، کلاشنکوف، نائن ایم ایم پسٹل سمیت دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ رینجرزحکام […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 4, courts, executed, ispr, longer, military, sentence, terrorists, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

فوجی عدالت سے سزا یافتہ مزید 4 خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 4 خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سزا پانے والے دہشت گردوں میں ہارون الرشید ولد میاں سیدعثمان ، گل […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 about, apologized, Fatemi, on, pti, Tariq, the, tweet, wrong اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاکستان تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ کرنے پر معذرت کر لی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ طارق فاطمی سے متعلق ٹویٹ غلط فہمی کی بنا پر ہوئی جس پر تحریک انصاف معذرت کرتی ہے۔ واضح رہے کہ […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 and, ask, case, Children's, decided, details, For, Minister, of, Panama, prime, returns, tax, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے ایف بی آر سے 1985 سے 2016 کے دوران وزیر اعظم اور اُن کے بچوں کی جانب سے جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل دی گئی جے آئی […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 abroad, Dr Asim, giving, go, has, Interior, Ministry, of, opposed, Permission, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

کراچی: وفاقی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کی سفارش اور نیب کی درخواست پر سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا اور اب وہ بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزارت داخلہ نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کا نام […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 and, applications, By, combining, decided, hear, her, Husband, Indian, of, Tahir, the, to, Uzma, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمی اور طاہر علی کی درخواستوں کو یکجا کر کے سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر طاہر علی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ اس موقع پر جسٹس محسن اختر نے […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 10, allocated, be, billion, budget, Development, Federal, likely, Rs, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی ترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے تک مختص کیے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال سی پیک میں شامل گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ، دیامیر بھاشا ڈیم، گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے، حویلیاں ڈرائی پورٹ سمیت وزیر اعظم کے خصوصی پروگراموں کے تحت اہم منصوبے وفاقی ترقیاتی پروگرام میںشامل کیے […]