counter easy hit

پاکستان میں رمضان المبارک اور عید کے چاند پر تضاد کا حل سائنسی طریقے سے

نیو مون کی حرکت اور زمین کے گرد زاویہ کی پیمائش سے تنازع حل کرنا ممکن ہے۔

The solution to the conflict on the moon of Ramadan and Eid in Pakistan with scientifically

The solution to the conflict on the moon of Ramadan and Eid in Pakistan with scientifically

اسلام آباد: پاکستان میں کافی عرصے سے رمضان المبارک اور شوال کے چاند پر تضاد دیکھا گیاہےجس سے ملک میں دونوں عیدوں اورپہلے روزے میں ایک دن کا فرق ہوتا ہے اس مسئلے کو سائنسی طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے۔

جب چاند زمین کے گرد چکر لگاتا ہواسورج اور زمین کے درمیان آجاتاہےتو اسے نیو مون کہتے ہیں۔ نیو مون کو دیکھا نہیں جا سکتا لیکن نیو مون جب حرکت کرتاہوا اپنی پیدائش کے مقام سے زمین کے گرد 8 ڈگری کا زاویہ بناتاہے تو اسکی عمر صفر اعشایہ 6 دن ہوجاتی ہے اوریہاں چاند نظر آنے کی امید کی جاسکتی ہے۔

اس کے بعد چاند اپنے مدار میں آگے کی جانب سفر شروع کرتا ہے، چنانچہ زمین سے دیکھنے پر سورج اور چاند کے درمیان فرقِ بڑھتا رہتاہے۔ مغرب میں واقع خطوں میں مشرقی علاقوں کی نسبت سورج دیر سے غروب ہونے کے باعث چاند کی عمر میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

-پاکستان بھی اس طریقے پر عمل پیرا ہوکر نئے چاند کے تنازع کو حل کر سکتا ہے اور پورے ملک میں رمضان کریم کا آغاز اور عید ایک ہی دن کی جا سکتی ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website