By Yesurdu on March 19, 2016 عمرے کا ٹکٹ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سا بق کونسلر بلدیہ سرائے عالمگیر سینیئر صحافی مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل کو محفل میلاد مصطفی ﷺ کی محفل گڑھا جٹاں میں بذریعہ قرعہ اندازی میں عمرے کا ٹکٹ نکلنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین کسان بورڈ تحصیل سرائے عالمگیر چوہدری خان احمد گڑھا فرماں […]
By Yesurdu on March 19, 2016 دعوت ولیمہ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) گدی گڑھا کی ممتاز شخصیات محمد عاطف ہاشمی ،عامر ہاشمی سعودیہ کے بھائی محمد نعیم ہاشمی کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب میں ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی بھرپور شرکت ۔تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں گدی گڑھا کی ممتاز شخصیات محمد […]
By Yesurdu on March 19, 2016 حاجی راجہ محمد انور گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ڈی پی او گجرات نے حاجی راجہ محمد انور سی پی ا یل سی کے نامزد کردہ کنونیر کا تھانہ سرائے عالمگیر کا نوٹیفیکیشن جاری تفصیل کے مطابق ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے سرپرست اعلی تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ حاجی راجہ محمد انور سی پی ایل سی کے نامزد سرپرست […]
By Yesurdu on March 19, 2016 فاروق شہید فاؤنڈیشن گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) فاروق شہید فاؤنڈیشن تحصیل سرائے عالمگیر کے زیر اہتمام مستحق طلبا ء طالبات میں تقسیم وظائف کی تقریب 20مارچ بروز اتوار صبح10:00بجے سردار ہاؤس نہر کنارے منعقد ہو گی جس میں تحصیل سرائے عالمگیر کے طلبا و طالبات میں ہائیر ایجوکیشن کے لیے وظائف دیے جائیں گے اور فاروق شہید فاؤنڈیشن کی […]
By Yesurdu on March 19, 2016 چوہدری محمد حسین گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے سینیر صحافی افضل لیڈر کا قرعہ اندازی میں عمرہ کا ٹکٹ ملنا واقعی بڑے کرم کی بات ہے ان خیالات کا اظہار عوامی رابطہ آٖٖفس یونین کونسل کریالہ کے نو منتخب کونسلران چوہدری محمد حسین عرف چاچا بوٹا آف کلیچ […]
By Yesurdu on March 19, 2016 حافظ لیاقت علی جلالی گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)جلالیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر ممتاز عالم دین حافظ لیاقت علی جلالی نے تحفظ حقوق نسواں بل کو قرآن وحدیث سے متصادم اور مغرب کی نقالی قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ بل پاکستان کو سیکولر لبرل ملک بنانے کی سازش کا حصہ ہے لیکن حسب سابق یہ سازش بھی بری طرح […]
By Yesurdu on March 19, 2016 اے سی کھاریاں گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) اے سی کھاریاں اقبال مظہر نے یونین کونسل چک جانی کے سیکرٹری محمد حنیف اور نائب قاصد محمد عامر کے خلاف محکمانہ کاروائی کی ہدایات جاری کر دیں۔ سیکرٹری محمد حنیف پیدائش اور فوتیدگی کے سرٹیفکیٹس کی زائد فیس وصول کرتا تھا جبکہ نائب قاصد عامر ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر رہ […]
By Yesurdu on March 19, 2016 مختا ر احمد ڈھل گجرات

کھا ریا ں ( محمد ارشد چوہد ری سے)PTI راہنما چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصاف عوامی شعور بیدار کرنے میں تا حال اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی چےئرمین تحریک انصاف کی قیا دت میں ہم پا رٹی کی ترقی اور ترویج کیلئے ہر […]
By Yesurdu on March 19, 2016 چو ہد ری نواز چیچی گجرات

کھا ریاں (محمد ارشد چوہد ری سے ) عوامی خد مات کیلئے ہما رے دروازے چو بیس گھنٹے کھو لے ہیں عوام کی خد مت کیلئے کو ئی عہد ہ ہو نا ضروری نہیں خد مت ہی ہما ری ذندگی کا مشن ہے ،ان خیالا ت کا اظہار چو ہد ری نواز چیچی بیگہ نے […]
By Yesurdu on March 19, 2016 چوہد ری گلزار حسین گجرات

کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) ممتا ز کا روبا ری شخصیت چوہد ری گلزار حسین MD انصاری فریمنگ ہا ؤس کھا ریاں نے اپنے بیا ن میں کہا کہ اے سی کھا ریاں میا ں اقبال مظہر اس علا قے کیلئے مسیحا ہیں اور وہ نا جا ئز اور غلط کا […]
By Yesurdu on March 19, 2016 اظہارتعزیت گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ممتازسماجی شخصیت چوہدری محمدخاں کائرہ اور علی چک کی ممتازشخصیت ملک محمدیونس کے چچاجان محمداشرف کی وفات پراظہارتعزیت کیا،انہوں نے مرحومین کے لواحقین سے اظہارافسوس کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جواررحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے۔ Post Views […]
By Yesurdu on March 19, 2016 علامہ سیدمحمدحسنین کاظمی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) شیعہ علما کونسل ضلع گجرات کے سینئرراہنماء علامہ سیدمحمدحسنین کاظمی نے وفاقی اور بلوچستان حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق اور ایران کے مقدس مقامات کی زیارت کے بعد تفتان بارڈر پر پھنسے زائرین کی گھروں کو واپسی کے لئے فی الفورانتظامات کئے جائیں،انہوں نے کہا کہ اتنی تعداد میں زائرین […]
By Yesurdu on March 19, 2016 ’حاجی اصغرپارک گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) لالہ موسیٰ شہرکا اکلوتافیملی پارک ’’حاجی اصغرپارک‘‘ پلے گراؤنڈمیں تبدیل ،فیملیزپارک جانے سے کترانے لگیں، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق حاجی اصغرپارک جسے عرف عام میں ٹینکی پارک بھی کہاجاتاہے کہ اس وقت ٹی ایم اے انتظامیہ کی بے حسی اور لاپرواہی سے ’’پلے گراؤنڈ‘‘ میں تبدیل ہوچکاہے ،پارک […]
By Yesurdu on March 19, 2016 سابق آئی جی پنجاب گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سابق آئی جی پنجاب قاضی ذوالفقارعلی قریشی کی اہلیہ ،کرنل علی کرارقریشی کی والدہ،بیگم ضیاء شاھد(خبریں)، سابق چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ مرزاجمشیدعلی شمس مرحوم کی کزن،نصیر عنائت ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب، قاضی احتشام مینجرمیزان بینک لالہ موسیٰ کی خالہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پیرمٹھاقبرستان […]
By Yesurdu on March 19, 2016 جھوٹا پرچہ درج گجرات

گجرات(انور شیخ سے) سال2015میں منشیات کا جھوٹا پرچہ درج کرنے پر مجسٹریٹ درجہ اول آصف علی نے سابقہ ایس ایچ او سول لائن عارف منیر بٹ اور سابقہ شاہین چوکی انچارج مسعود عالم کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری دونوں افسران کو اگلے ماہ13تاریخ تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق مجسٹریٹ […]
By Yesurdu on March 19, 2016 صحافی حاجی عثمان طیب گجرات

گجرات (نمائندہ خصوصی) گجرات پریس کلب کے صدر انور شیخ سینئر صحافی حاجی عثمان طیب نے ایک بیان میں پی ایم ایل (ق)کے سید نسیم حسن شاہ کو پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ ضلع گجرات کا صدر نامزد ہو نے پر دلی مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ سید نسیم شاہ کی ق […]
By Yesurdu on March 19, 2016 ٹی ٹونٹی میچ گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے بتایا ہے کہ کہ آج مورخہ 19 مارچ کو شام پانچ بجے ظہور الہی سٹیڈیم گجرات میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلا جانے والا ٹی ٹونٹی میچ بڑی سکرین پر دکھایا جائے گا ،اس میچ کی فری انٹری ہو گی Post Views – […]
By Yesurdu on March 19, 2016 سید یاور شاہ گجرات

گجرات(نمائندہ خصوصی ) ٹی ایم اے گجرات کے ایس ڈی او سید یاور شاہ شدید علیل ہو ئے ہیں وہ گجرات ڈاکٹر ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور کا علاج کیا جارہا ہے گزشتہ روز ٹی ایم او خرم ترہنگی،ملک خرم ،شہیب اصغر بٹ،رضوان گوندل ،انور شیخ،اقبال کھوکھر،سمیت دیگر نے ان کی عیادت کی اور […]
By Yesurdu on March 19, 2016 نوجوان شدید زخمی گجرات

گجرات(انور شیخ ) گلبرگ کالونی میں سسرالیوں کی فائر نگ سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا ،بتایا گیا ہے کہ گلبرگ کا رہائشی نوجوان عدنان احمد کا کسی بات پر سسرالیوں کے ساتھ جھگڑا ہو گیا جس پر سسرالیوں نے فائرنگ کر کے عدنان کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس سول لائن […]
By Yesurdu on March 19, 2016 نور العین گجرات

گجرات(انور شیخ ) اے سی گجرات نور العین نے عوامی شکایت پر سرگودہا روڈ سٹاپ گلہ میں چھاپہ مار کر مہنگے داموں گوشت فروخت کر نے پر تین قصائیوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا ہے ،یاد رہے کہ قصائی بیمار اور لاغر جانوروں کا گوشت مہنگے […]
By Yesurdu on March 19, 2016 روٹی اور نان فروشوں گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر میں روٹی اور نان فروشوں نے ڈی سی او گجرات کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے نان آٹھ روپے اور روٹی سات روپے میں کم وزن فروخت کر کے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لو ٹا جارہا ہے اس سلسلہ میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی بری طر ح ناکام […]
By Yesurdu on March 17, 2016 کھاریاں پولیس کی کارروائی گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کھاریاں پولیس نے واردات کی نیت سے کھڑے ڈبل کیبن ڈالہ سے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ ۳ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈنگہ روڈ کے قریب لنک کراڑیوالہ روڈپر مشکوک حالت میں کھڑی گاڑی کو چیک کیا تو اس سے تین عدد کلاشنکوف، 11میگزین اور گولیوں کے 600راؤنڈ […]