counter easy hit

فاروق شہید فاؤنڈیشن

فاروق شہید فاؤنڈیشن زیر اہتمام مستحق طلبا ء طالبات میں تقسیم وظائف کی تقریب سردار ہاؤس نہر کنارے منعقد ہو گی

فاروق شہید فاؤنڈیشن زیر اہتمام مستحق طلبا ء طالبات میں تقسیم وظائف کی تقریب سردار ہاؤس نہر کنارے منعقد ہو گی

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) فاروق شہید فاؤنڈیشن تحصیل سرائے عالمگیر کے زیر اہتمام مستحق طلبا ء طالبات میں تقسیم وظائف کی تقریب 20مارچ بروز اتوار صبح10:00بجے سردار ہاؤس نہر کنارے منعقد ہو گی جس میں تحصیل سرائے عالمگیر کے طلبا و طالبات میں ہائیر ایجوکیشن کے لیے وظائف دیے جائیں گے اور فاروق شہید فاؤنڈیشن کی […]