چوہدری محمد افضل کو محفل میلاد مصطفی ﷺ کی محفل گڑھا جٹاں میں بذریعہ قرعہ اندازی میں عمرے کا ٹکٹ نکلنے پر مبارکباد
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سا بق کونسلر بلدیہ سرائے عالمگیر سینیئر صحافی مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل کو محفل میلاد مصطفی ﷺ کی محفل گڑھا جٹاں میں بذریعہ قرعہ اندازی میں عمرے کا ٹکٹ نکلنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین کسان بورڈ تحصیل سرائے عالمگیر چوہدری خان احمد گڑھا فرماں […]








