گجرات شہر میں روٹی اور نان فروشوں نے ڈی سی او گجرات کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر میں روٹی اور نان فروشوں نے ڈی سی او گجرات کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے نان آٹھ روپے اور روٹی سات روپے میں کم وزن فروخت کر کے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لو ٹا جارہا ہے اس سلسلہ میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی بری طر ح ناکام […]








