مذکورہ بل پاکستان کو سیکولر لبرل ملک بنانے کی سازش کا حصہ ہے،حافظ لیاقت علی جلالی
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)جلالیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر ممتاز عالم دین حافظ لیاقت علی جلالی نے تحفظ حقوق نسواں بل کو قرآن وحدیث سے متصادم اور مغرب کی نقالی قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ بل پاکستان کو سیکولر لبرل ملک بنانے کی سازش کا حصہ ہے لیکن حسب سابق یہ سازش بھی بری طرح […]








