تفتان بارڈر پر پھنسے زائرین کی گھروں کو واپسی کے لئے فی الفورانتظامات کئے جائیں،علامہ سیدمحمدحسنین کاظمی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) شیعہ علما کونسل ضلع گجرات کے سینئرراہنماء علامہ سیدمحمدحسنین کاظمی نے وفاقی اور بلوچستان حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق اور ایران کے مقدس مقامات کی زیارت کے بعد تفتان بارڈر پر پھنسے زائرین کی گھروں کو واپسی کے لئے فی الفورانتظامات کئے جائیں،انہوں نے کہا کہ اتنی تعداد میں زائرین […]








