counter easy hit

ٹی ٹونٹی میچ بڑی سکرین پر دکھایا جائے گا

World Cup matches

World Cup matches

گجرات(انور شیخ سے ) ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے بتایا ہے کہ کہ آج مورخہ 19 مارچ کو شام پانچ بجے ظہور الہی سٹیڈیم گجرات میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلا جانے والا ٹی ٹونٹی میچ بڑی سکرین پر دکھایا جائے گا ،اس میچ کی فری انٹری ہو گی