counter easy hit

کھاریاں پولیس کی کارروائی

کھاریاں پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کھاریاں پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کھاریاں پولیس نے واردات کی نیت سے کھڑے ڈبل کیبن ڈالہ سے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ ۳ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈنگہ روڈ کے قریب لنک کراڑیوالہ روڈپر مشکوک حالت میں کھڑی گاڑی کو چیک کیا تو اس سے تین عدد کلاشنکوف، 11میگزین اور گولیوں کے 600راؤنڈ […]