counter easy hit

’حاجی اصغرپارک

حاجی اصغرپارک‘‘ پلے گراؤنڈمیں تبدیل ،فیملیزپارک جانے سے کترانے لگیں

حاجی اصغرپارک‘‘ پلے گراؤنڈمیں تبدیل ،فیملیزپارک جانے سے کترانے لگیں

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) لالہ موسیٰ شہرکا اکلوتافیملی پارک ’’حاجی اصغرپارک‘‘ پلے گراؤنڈمیں تبدیل ،فیملیزپارک جانے سے کترانے لگیں، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق حاجی اصغرپارک جسے عرف عام میں ٹینکی پارک بھی کہاجاتاہے کہ اس وقت ٹی ایم اے انتظامیہ کی بے حسی اور لاپرواہی سے ’’پلے گراؤنڈ‘‘ میں تبدیل ہوچکاہے ،پارک […]