counter easy hit

سابق آئی جی پنجاب

سابق آئی جی پنجاب قاضی ذوالفقارعلی قریشی کی اہلیہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں

سابق آئی جی پنجاب قاضی ذوالفقارعلی قریشی کی اہلیہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سابق آئی جی پنجاب قاضی ذوالفقارعلی قریشی کی اہلیہ ،کرنل علی کرارقریشی کی والدہ،بیگم ضیاء شاھد(خبریں)، سابق چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ مرزاجمشیدعلی شمس مرحوم کی کزن،نصیر عنائت ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب، قاضی احتشام مینجرمیزان بینک لالہ موسیٰ کی خالہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پیرمٹھاقبرستان […]