لائبریری کو 68 سال بعد واپس ملنے والی کتاب کی دلچسپ کہانی
دیر آید، درست آید مذکور محاورے کے مصداق نیوزی لینڈ کی آکلینڈ پبلک لائبریری کو گذشتہ دنوںایک ایسی کتاب ملی ہے جو 68 سال بعد کتب خانے میں واپس آئی ہے۔ ویلنگٹن: (ویب ڈیسک) اے ڈبلیو ریڈ کی کتاب متھس اینڈ لیجنڈز آف ماؤری لینڈ 17 دسمبر 1948ء کو واپس کی جانی تھی لیکن ایک […]








