counter easy hit

ڈاؤ یونیورسٹی

ڈاؤ یونیورسٹی نے سانپ کے کاٹنے کی ویکسین تیار کر لی

ڈاؤ یونیورسٹی نے سانپ کے کاٹنے کی ویکسین تیار کر لی

پاکستان میں پہلی بار ڈاؤ یونیورسٹی نے سانپ کے کاٹنے کی ویکسین تیار کر لی، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ویکسین کو سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ افراد پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) پاکستان میں پہلی بار ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پاکستان میں پائے جانے والے مختلف سانپوں […]