counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

کتے

علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا، سلوتریوں سے دریافت کیا، خود سر کھپاتے رہے لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کا فائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجیے دودھ دیتی ہے، بکری کو لیجیے دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی، یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے لگے کہ کتا وفادار جانور ہے۔ اب […]

مختصر مگر مفید

مختصر مگر مفید

بادشاہ کےجوتے کہتے ہیں کسی بڑے ملک کے بادشاہ نے رعایا کی خبر گیری کیلئے مملکت کے طول و عرض کا دورہ کیا۔ اس لمبے سفر سے واپسی پر بادشاہ کے پیر کچے پکےر استوں اور سنگلاخ چٹانوں پر چل چل کر متورم اور زخمی ہو گئے تھے۔ بادشاہ نے حکم دیا کہ مملکت کے […]

چھوٹے قد والے لمبے کس طرح دکھائی دیں؟

چھوٹے قد والے لمبے کس طرح دکھائی دیں؟

چھوٹے قد والے لوگ ہمیشہ اپنے دوست احباب میں “چھوٹو” کے نام سے مقبولیت حاصل کر لیتے ہیں لاہور (یس اُردو)ایسے موقعوں پر چھوٹے قد والوں کے لیے 2 ہی راستے بچتے ہیں یا تو وہ یونہی چھوٹو چھوٹو سنتے رہیں یا پھر ایسے جوتوں کا انتخاب کریں، جن کی مدد سے اُن کا قد […]

شکاگو :بے قابو کار بیوٹی سیلون میں جا گھسی

شکاگو :بے قابو کار بیوٹی سیلون میں جا گھسی

کار خاتون ڈرائیور سے بے قابو ہوکر بیوٹی سیلون کے اندر چلی گئی ، ڈرائیور سمیت تین زخمی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا شکاگو (یس اُردو ) امریکی شہر شکاگو میں بے قابو کار بیوٹی سیلون میں جا گھسی ۔ ڈرائیور سمیت تین خواتین زخمی ہوگئیں ۔ شکاگو میں تراسی سالہ خاتون ڈرائیور سے […]

نیند پوری نہ ہونا بیماری کی علامت ہے؟

نیند پوری نہ ہونا بیماری کی علامت ہے؟

اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ اچھی صحت کے لیے اچھی نیند کا ہونا بہت ضروری ہے۔ نیند انسان کی یادداشت پر بھی اثرات مرتب کرتی ہے۔اگر نیند مکمل اور اچھی ہو، تو صحت کے ساتھ ساتھ روز مرہ کی زندگی میں بھی مثبت تبدیلی آتی ہے لاہور (یس اُردو) امریکا میں نیند […]

انڈونیشیا: دس سالہ بچے کا وزن ایک سو بانوے کلو گرام

انڈونیشیا: دس سالہ بچے کا وزن ایک سو بانوے کلو گرام

دس سالہ اس بچے کو موٹاپے کی وجہ سے چلنے پھرنے اور سانس لینے میں مشکل پیش آتی ہے جکارتہ (یس اُردو) دنیا کا موٹا ترین بچہ انڈونیشیا کا رہائشی ہے ، صرف دس سال کی عمر میں آریہ پرمانا کا وزن ایک سو بانوے کلو گرام ہے ۔آریہ کے سائز کے کپڑے ملنا بھی […]

میں نے تو پاپا سے کہا تھا پاس کروا دیں، انہوں نے ٹاپ ہی کروا دیا

میں نے تو پاپا سے کہا تھا پاس کروا دیں، انہوں نے ٹاپ ہی کروا دیا

بھارتی ریاست بہار میں بارہویں جماعت کے امتحانات میں ٹاپ کرنے والی لڑکی کو نقل مارنے کا جرم ثابت ہونے پر جیل بھیج دیا گیا ہے نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والی طالبہ روبی رائے نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ وہ امتحانات میں ٹاپ کرنے کا سوچ بھی […]

سوال کی حرمت کا سوال ہے

سوال کی حرمت کا سوال ہے

تحریر۔فرنود عالم بنی نوع انسان کی تاریخ ہمیں یہ تو بتاتی ہے کہ سوال اٹھانے والوں پہ عرصہ حیات تنگ کیا گیا، مگر تاریخ ایسی ایک بھی مثال دینے سے عاجز ہے جس میں سوال کو گلا گھونٹ کے ماردیا گیا ہو۔ بات یہ ہے کہ۔!! وہ میزائل ابھی ایجاد نہیں ہوا جو سوال تک […]

فتح مکہ…. عالمی امن کا پیغام

فتح مکہ…. عالمی امن کا پیغام

عزیز بلگامی ۔۔۔۔ دنیا جانتی ہے کہ حضورصلی اللہ علیہ و سلم کی کوئی جنگ اِقدامی جنگ کبھی نہیں رہی ۔ اِس کے برعکس اُن کی جنگیں خالصتاً مدافعتی جنگیں تھیں۔ یہ جنگ بھی اقدامی نہ ہوکر اپنی روح میں گزشتہ جنگوں کی طرح مدافعتی ہی ثابت ہوئی۔ ابوسفیان کو بھی اس حقیقت کا اندازہ […]

2025ء میں دنیا کے امیر ترین شہر کون سے ہوں گے؟

2025ء میں دنیا کے امیر ترین شہر کون سے ہوں گے؟

نیویارک، لندن اور ہانگ کانگ کو بھول جائیں ، 2025ء تک کچھ شہر ایسے ہیں، جو دنیا کے امیر ترین شہر بن جائیں گے ۔ لاہور (یس اُردو) میک کنسی گلوبل انسٹیٹیوٹ کی تحقیق میں جی ڈی پی فی کس آمدنی کے لحاظ سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ چند سالوں میں دنیا کے امیر […]

سونے اور ہیروں سے بنے دنیا کے مہنگے ترین ٹائر

سونے اور ہیروں سے بنے دنیا کے مہنگے ترین ٹائر

دبئی کی ایک بڑی کمپنی نے 24 کیرٹ سونے اور ہیروں کی مدد سے دنیا کے مہنگے ترین ٹائر بنا کر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا ہے دبئی (یس اُردو) دبئی تو ویسے بھی دنیا بھر میں پر آسائش اور گلیمر کی وجہ سے بہت مشہور ہے، لیکن اب […]

قیامت کی گھڑی

قیامت کی گھڑی

تحریر : اختر سردار چودھری آج دنیا بھر میں کم از کم 16,300ایٹمی ہتھیار ہیں۔جن میں سے 14ہزار 700امریکہ اور روس کے پاس ہیں۔امریکا ہر سال اپنے جوہری ہتھیاروں کی تجدید کے لیے کم ازکم400 بلین ڈالر خرچ کر رہا ہے ۔روس اس دوڑ میں امریکہ سے پیچھے نہیں ہے بلکہ آگے نکلنے کی سوچ […]

فاتح خیبر، شیر خدا، خلیفۂ چہارم : سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

فاتح خیبر، شیر خدا، خلیفۂ چہارم : سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

پروردئہ رسولؐ، اقلیم ولایت کے شہنشاہ، عبادت و ریاضت میں مسلمانوں کے پیشواء، ہمت وشجاعت کے عظیم پیکر خصوصاً معرکۂ خیبر کے شاہ سوار حضرت علی کرم اللہ وجہہ کریم، جن کی شان یہ ہے کہ ولادت ’’کعبہ‘‘ میں ہوئی اور شہادت ’’مسجد‘‘ میں پائی۔ یعنی جن کی زندگی کا محور آغاز سے انجام تک […]

برطانیہ :گھر کے لان میں اچانک پندرہ فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا

برطانیہ :گھر کے لان میں اچانک پندرہ فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا

واقعہ نورفولک کے علاقے میں پیش آیا ، گڑھا بیرونی دیوار اور دروازے کو نگل گیا لندن (یس اُردو ) برطانیہ کے ایک گھر کے لان میں اچانک پندرہ فٹ چوڑا گڑھا پڑ گیا ۔ برطانیہ میں نور فولک کے علاقے میں واقع گھر کے گارڈن میں اچانک دھماکے سے گڑھا پڑگیا ۔ پندرہ فٹ […]

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

نام :: حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ تاریخ پیداءش :: 1st Muharram :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ، خلیف اول حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے بعد مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھے۔ ان کے دور میں اسلامی مملکت 28 لاکھ مربع […]

2000 سال پرانے مکھن کی دریافت

2000 سال پرانے مکھن کی دریافت

آئرلینڈ کی کاؤنٹی میتھ میں مقامی مزدور کو گھاس کاٹنے کے دوران مکھن کا ٹکرا ملا ، جب مکھن کا جائزہ لیا گیا تو پتہ چلا کہ دس کلو وزنی مکھن کا یہ ٹکڑا حقیقت میں دو ہزار سال سے زیادہ پرانا ہے ڈبلن (یس اُردو) آئر لینڈ کے شہری کو کھیتوں میں کام کے […]

وہ جن کے مرنے کا کوئی یقین نہیں کرتا

وہ جن کے مرنے کا کوئی یقین نہیں کرتا

موت کا ایک دن معین ہے، لیکن کئی لوگ ایسے جو مرنے کے بعد بھی کئی وجوہ کی بناء پر زندہ سمجھے جاتے ہیں ، یا تو لوگ ان کی موت کا یقین نہیں کرتے یا پھر ان کی موت اتنے پراسرار انداز میں ہوتی ہے کہ شواہد موجود نہ ہونے کی وجہ سے ایک […]

میٹھے تربوز کی پہچان ، اب کوئی نہ ہو پریشان

میٹھے تربوز کی پہچان ، اب کوئی نہ ہو پریشان

بغیر کاٹے محض انگلیوں کی چوٹ سے کسی تربوز کے میٹھا ہونے کا راز جان لیا گیا لاہور (یس اُردو ) رمضان کا مہینہ چل رہا ہے اور تربوز آج کل عام دستیاب پھل ہے جو افطار کے دوران پیاس کی شدت کو ختم کر دیتا ہے۔مگر ایک تربوز کو خریدنا کسی رسکی سرمایہ کاری […]

معدنی نمک کی اہمیت کیوں زیادہ ہے؟

معدنی نمک کی اہمیت کیوں زیادہ ہے؟

جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسان کے پسینے میں جو کھاری یا نمکین اجزاء موجود ہوتے ہیں ان کی تعداد 80 سے زیادہ ہوتی ہے۔ اس طرح معدنی نمک میں بھی 84 کے لگ بھگ اہم اجزاء پائے جاتے ہیں لاہور (یس اُردو) ماہرین نے کھانے میں استعمال کے ساتھ ساتھ […]

شوگر کے مریض اب کھائیں گے آم مزے لے لے کر

شوگر کے مریض اب کھائیں گے آم مزے لے لے کر

میرپور خاص میں ایک ایسی قسم تیار کی گئی ہے جسے اب شوگر کے مریض بھی کھائیں گے تو انہیں کوئی پریشانی نہیں ہوگی :ماہرین کراچی (یس اُردو)شوگرکے مریضوں کے لیے ایک نئی خوشخبری آئی ہے کہ آم کی ایک ایسی قسم میر پور خاص میں ایجاد کی گئی ہے جس کے آم اگر شوگر […]

کھیرا ، ذائقہ دار بھی اور فوائد سے بھرپور بھی

کھیرا ، ذائقہ دار بھی اور فوائد سے بھرپور بھی

پاکستان کی ایک ایسی سستی سبزی جو اپنے اندر ان گنت فوائد اور خوبیاں لئے ہوئے ہے اسلام آباد (یس اُردو ) موسم گرما میں کثرت سے استعمال ہونے والی سبزی کھیرے کو بچے ، بوڑھے اور جوان سب ہی شوق سے کھاتے ہیں مگر ہم میں سے بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو […]

شیرِ میسور، ٹیپو سلطان شہید

شیرِ میسور، ٹیپو سلطان شہید

یہ نام اور اس عظیم ہستی کی تاریخی ، مذہبی رواداری اور اس کی طرزِ حکمرانی کی داستان تو پاکستان میں شاید صرف نصابی سرگرمیوں کی کتب تک ہی محدود رہ گئی ہے ۔ تاریخ گوئی اور تاریخ سے سبق و رموز کی واقفیت ہمارے نوجوانوں اور خاص کر نئی ‘پود’ (نسل) کیلئے بہت سُود […]

ایک گھنٹے کی ڈرائیو آپ کو موٹا بنا سکتی ہے

ایک گھنٹے کی ڈرائیو آپ کو موٹا بنا سکتی ہے

روزانہ ایک گھنٹہ گاڑی ڈرائیو کرنے والوں کا وزن 15 منٹ سے کم گاڑی ڈرائیو کرنے والوں کی نسبت 2.3 کلو گرام زیادہ ہو جاتا ہے ۔ لاہور: (یس اُردو) آسٹریلین کیتھولک یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق ایک گھنٹے سے زیادہ گاڑی چلانے والوں کی کمر کے گرد بھی ڈیڑھ سینٹی میٹر سے […]

سگریٹ نوشی کی لت سے چھٹکارا کیسے ؟

سگریٹ نوشی کی لت سے چھٹکارا کیسے ؟

یہ بات تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ ایک بار اگر سگریٹ نوشی کی لت پڑ جائے تو پھر اُسے چھوڑنا نہایت ہی مشکل ہو جاتا ہے لاہور (یس اُردو) سگریٹ نوشی کو چھوڑنے کے لیے لوگ نیکوٹین پیچ اور مختلف قسم کی چیونگ گم بھی استعمال کرتے ہیں، لیکن وہ بھی طویل عرصے […]