کیا آپ جانتے ہیں پاور بٹن کے نشان کا کیا مطلب ہے؟
روزمرہ زندگی میں ہمیں اپنی الیکٹرونک مصنوعات کو چلانے کیلئے پاور بٹن کا استعمال کرنا پڑتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاور بٹن پر موجود اس نشان میں ایک راز چھپا ہوا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ہمارے پاس موجود الیکٹرونک مصنوعات جن میں کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور اس جیسی دیگر اشیا ہیں، پر […]








