counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

امریکا: برف کے گولے مارنے کی انوکھی جنگ

امریکا: برف کے گولے مارنے کی انوکھی جنگ

روئی کی طرح سفید برف کی چادر پر تو سنجیدہ لوگوں کا موڈ بھی تبدیل ہوجاتا ہے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ برفباری کے موسم کا بھرپور لطف اْٹھا کر ان لمحات کو یادگار بنا ڈالے۔ امریکی شہر نیشویل میں بھی برفباری کے دوران مقامی لوگوں کے درمیان برف کے گولے مارنے […]

دنیا کی سب سے بڑی انسانی ہاتھوں کی زنجیر

دنیا کی سب سے بڑی انسانی ہاتھوں کی زنجیر

بھارتی ریاست بہار میں شراب نوشی کے خلاف دنیا کی 11 ہزار کلومیٹر طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق 11 ہزار 2 سو 92 کلومیٹر پر مشتمل یہ دنیا کی سب سے طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر ہے جو بہار کے تمام 38 اضلاع میں بنائی گئی۔ریاست کے وزیر […]

نیند سے اٹھانے والی انوکھی ’ میمِکر الارم ‘‘ایپ

نیند سے اٹھانے والی انوکھی ’ میمِکر الارم ‘‘ایپ

اکثر افراد نیند اور سستی کے باعث الارم بند کر کے دوبارہ سوجاتے ہیں جس کے باعث نہ صرف وقت ضائع ہوتا ہے بلکہ اگر کہیں پہنچنا ہوتو اس کے لئے بھی لیٹ ہو جاتے ہیں۔ تاہم اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ مائیکروسافٹ نے ایسی الارم ایپلی کیشن تیار کر لی ہے جس […]

پیرو:وفادار کتے زخمی مالک کے ساتھ اسپتال پہنچ گئے

پیرو:وفادار کتے زخمی مالک کے ساتھ اسپتال پہنچ گئے

کتے کی وفاداری اور مالک سے محبت کی ایک اور مثال پیرو میںسامنے آئی ہے ۔ پیرو میں گر کر زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے امدادی کارکن پہنچے تو انہوں نے زخمی شخص کے ساتھ دو کتوں کو بھی پایا۔امدادی کارکنوں نے پالتو کتوں کو مالک سے الگ کرنے کی […]

سوڈان: ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی

سوڈان: ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی

سوڈان : گوشت الگ کرکے لاشوں کی تدفین کا انکشاف سوڈان میں ایک ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی سے انکشاف ہوا ہے کہ لاشوں کی تدفین سے قبل ان کا گوشت الگ کرلیا جاتا تھا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوڈان میں ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی کی گئی تو وہاں سے برآمد […]

گھاس سے بنے شاہکار فن پارے

گھاس سے بنے شاہکار فن پارے

لندن: 2 برطانوی مصور پچھلے 24 سال سے ایسے فن پارے تخلیق کررہے ہیں جو دیکھنے میں بالکل اصلی تصویر لگتے ہیں لیکن درحقیقت انہیں کینواس پر گھاس اُگا کر تیار کیا جاتا ہے۔ ہیدر ایکروئیڈ اور ڈین ہاروے کا کام پہلی بار 1992 میں منظرعام پر آیا جسے مصوری کے شائقین نے بہت پسند کیا۔ ان کا کہنا […]

ایک شخص 3 ہزار ڈالر سیلز ٹیکس ادا کرنے کیلئے 3 لاکھ پینیاں لے گیا

ایک شخص 3 ہزار ڈالر سیلز ٹیکس ادا کرنے کیلئے 3 لاکھ پینیاں لے گیا

ورجینیا کا ایک شہری نک سٹیفورڈ جس نے موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ کو 3 ہزار ڈالر کا سیلز ٹیکس ادا کرنے کیلئے 5 ہتھ ریڑھیوں پر 3 لاکھ پینیاں لے گیا۔ ورجینیا: (ویب ڈیسک) کہتے ہیں ادلے کا بدلہ تو کچھ اسی طرح کا امریکی ریاست ورجینیا میں دیکھنے کو ملا جہاں نک سٹیفورڈ نامی شخص […]

سومو پہلوان کے رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سومو پہلوان کے رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

واضح رہے کہ اس وقت جاپان میں فلو کی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کیلئے حکومت نے ملک کے مختلف علاقوں میں ویکسین مہم شروع کررکھی ہے ٹوکیو: بڑے بڑے مقابلے کرنے والے سومو پہلوان انجکشن لگنے کے بعد بچوں کی طرح رونے لگے ۔ غیر ملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جاپانی حکومت نے […]

چین ،روبوٹک پارکنگ گیراج کا طریقہ کار متعارف

چین ،روبوٹک پارکنگ گیراج کا طریقہ کار متعارف

بڑے شہروں کی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک بڑا مسئلہ گاڑی کی پارکنگ اب مسئلہ نہیں رہا، چین میں روبوٹک پارکنگ گیراج کا طریقہ کار متعارف کر ادیا گیا۔ چینی شہر ننجیانگ کے ایک سب وے نے وقت اور جگہ کی بچت کے لیے گاڑیوں کی پارکنگ کا روبوٹک پارکنگ سسٹم آٹو میٹک اے جی […]

ٹرمپ کی صدارت کا پہلادن ،دفتر پربچوں کاقبضہ

ٹرمپ کی صدارت کا پہلادن ،دفتر پربچوں کاقبضہ

غیرمتوقع فیصلے اور غیر متوقع اقدامات کے لیے مشہور امریکی صدر کے انداز بھی نرالے ہیں ۔ٹرمپ کی صدارت کے پہلے دن دفتر پربچوں کاقبضہ رہا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے آفس سنبھالنے کے بعداپنی ٹیم کی ذمہ داریوں کے نوٹسز پر دستخط کرنا شروع کیے تو پوتے ،پوتی ،نواسی اور خاندان کے دیگرافراد کے درمیان گھرے […]

سوئزرلینڈ:خالص پنیر سے بنی گھڑی ایک ملین ڈالر میں دستیاب

سوئزرلینڈ:خالص پنیر سے بنی گھڑی ایک ملین ڈالر میں دستیاب

سوئزر لینڈ میں قیمتی گھڑیاں تیار کرنے والی معروف کمپنی ایچ موزر اینڈ سی نے خالص پنیر سے نایاب گھڑی تیار کرلی ہے جو لوگوں کی توجہ کامرکز بنی ہوئی ہے۔ اس گھڑی کی قیمت ایک ملین ڈالر ہے جسے تیار کرنے کے لئے سو فیصد خالص پنیراورانتہائی قیمتی سوئس مٹیریل کا استعمال کیا گیا […]

بیلجیئم کی گلوکارہ فیس بک پیج بند ہونے کی فریاد لے کرامریکہ جاپہنچی

بیلجیئم کی گلوکارہ فیس بک پیج بند ہونے کی فریاد لے کرامریکہ جاپہنچی

آنٹ ورپ: بیلجیئم کی ابھرتی ہوئی 23 سالہ گلوکارہ جمیلہ بائیڈو فیس بک کے ذریعے ایک مشہور شخصیت بن چکی ہیں لیکن ایک صبح انہیں معلوم ہوا کہ فیس بک انتظامیہ نے ان کا پیج بند کردیا ہے۔ پہلے انہوں نے فیس بک بیلجیئم کو ای میل کی لیکن وہاں سے کوئی جواب نہ ملا اور […]

سمندر پر تیرتا دنیا کا پہلا شہر

سمندر پر تیرتا دنیا کا پہلا شہر

سان فرانسسکو: ایک امریکی ڈیزائن فرم ’’سی اسٹیڈنگ انسٹی ٹیوٹ‘‘ نے فرنچ پولی نیشیا کی حکومت سے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت جنوبی بحرالکاہل میں سمندر پر تیرتا ہوا دنیا کا پہلا شہر تعمیر کیا جائے گا۔ امید ہے کہ اس شہر کی تعمیر 2019 میں شروع کردی جائے گی اور اس کا پہلا […]

معمولی عادتیں جو آپ کے زیادہ پیسے بچائیں

معمولی عادتیں جو آپ کے زیادہ پیسے بچائیں

ہو سکتا ہے آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہو جو ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ اتنی زیادہ تنخواہ کے باوجود ہمارے پیسے کہاں گئے؟ لاہور:  اصل میں روزمرہ اخراجات کے حوالے سے ہماری کچھ عادتیں ایسی ہوتی ہیں، جن کی وجہ سے محنت سے کمایا گیا پیسہ پانی کی طرح بہہ جاتا […]

مرد شریک حیات کا انتخاب ذہانت دیکھ کرکرتے ہیں: تحقیق

مرد شریک حیات کا انتخاب ذہانت دیکھ کرکرتے ہیں: تحقیق

برطانیہ میں کیے گئے نئے سروے میں کہا گیا کہ مرد شریک حیات کے انتخاب میں عورت کی ذہانت کو حسن پرفوقیت دیتے ہیں۔ لندن: یہ بات تو سچ ہے کہ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ،اسی لیے جب معاملہ ہو شریک حیات کے انتخاب کا تو مرد حسن کے ساتھ ساتھ […]

آئرش دلہن کا ٹریکٹر پر سفر کرنے کا خواب پورا ہوگیا

آئرش دلہن کا ٹریکٹر پر سفر کرنے کا خواب پورا ہوگیا

مجھے اس سواری سے محبت ہے تو میں نے تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ جب بھی شادی کرونگی تو ٹریکٹر پر سوار ہوکر ہی جائونگی: دلہن آئرلینڈ: شادی کے موقع پر آپ نے دلہنوں کو گاڑی یا گھوڑا گاڑی میں تو سفر کرتے دیکھا ہوگا مگر کیا آپ یہ سوچ سکتے ہیں کہ کوئی […]

سعودی ماہرین نے معدوم نسل کے ہاتھی کا دانت دریافت کرلیا

سعودی ماہرین نے معدوم نسل کے ہاتھی کا دانت دریافت کرلیا

سعودی جیالوجیکل سروے سے وابستہ ڈاکٹر زبیر بن عبدالحفیظ نے بتایا کہ ہاتھی کا یہ نایاب دانت ایک قدیمی جھیل کی باقیات سے ملا ہے ریاض: سعودی عرب میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے معدوم نسل کے ہاتھی کا دانت دریافت کیاہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی جیالوجیکل سروے کے ماہرین نے نافود کے […]

دنیا کے سرد ترین گاؤں کے باشندے زندگی کیسے بسر کرتے ہیں؟

دنیا کے سرد ترین گاؤں کے باشندے زندگی کیسے بسر کرتے ہیں؟

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اس وقت آپ جس مقام پر موجود ہیں، وہی دنیا کا سرد ترین مقام ہے، تو روس کے گاؤں اومیاکون کا ایک چکر لگا آئیے کیونکہ وہاں پہنچ کر آپ کی رائے فوراً تبدیل ہو جائے گی۔ لاہور:  برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق یہاں جنوری میں اوسط درجۂ […]

ایسے شفاف جانور جن کے آرپار دیکھا جاسکے

ایسے شفاف جانور جن کے آرپار دیکھا جاسکے

 لندن: زمینی اور سمندری جانوروں کی لاتعداد اقسام ایسی ہیں جو اپنی پھرتی، دانتوں یا زہر سے اپنا دفاع کرتی ہیں لیکن ایسے خوبصورت جاندار بھی موجود ہیں جو انتہائی شفاف دکھائی دیتےہیں۔ امریکی جریدے سائنٹفک امریکن سے وابستہ ایک لکھاری نے دنیا بھر میں پائے جانے والے ان حیرت انگیز جانوروں کی تفصیل ایک جگہ […]

برطانوی شہری اردو اور پنجابی سیکھیں: نیو کیمبرج پروفیسر

برطانوی شہری اردو اور پنجابی سیکھیں: نیو کیمبرج پروفیسر

نیو کیمبرج کی ایک پروفیسر نے مشورہ دیا ہے کہ برطانوی شہری سماجی قربت کیلئے پولش، اردو اور پنجابی سیکھیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیو کیمبرج کے پروفیسر وینڈی آئرز نے برطانوی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ سماجی ہم آہنگی کیلئے علاقائی زبانیں، خصوصاً پولش، اردو اور پنجابی سیکھیں۔پروفیسر وینڈی کا کہنا تھا […]

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو پرائیویسی خدشات

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو پرائیویسی خدشات

فیس بک پر سب کو اپنی پرائیویسی میں مداخلت کا خطرہ رہتا ہے لیکن اب خود فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی پرائیویسی کو لاحق خطرات کا اظہار کر دیا ہے۔ مارک زکربرگ نے امریکی ریاست ہوائی میں سات سو ایکڑ کی ایک جائیداد خریدی ہوئی ہے لیکن ان کی جائیداد کے آس […]

میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعدکئی ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے ۔ ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق […]

لندن میں چائنیز میجیکل لینٹرن فیسٹیول کاآغاز

لندن میں چائنیز میجیکل لینٹرن فیسٹیول کاآغاز

لندن میں چائنیزمیجیکل لینٹرن فیسٹیول کاآغاز ہو گیا ہے،دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینیں جگمگا اُٹھیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا کے کئی ممالک میں چین کے روایتی لالٹین فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے۔برطانوی دار الحکومت لندن کےچسوک ہاؤس میں منعقد کیے جانے والے اس رنگا رنگ فیسٹیول میں1500سے زائدبڑی اور چھوٹی لالٹینوں […]

بھارت میں گائے ماحولیات کے لیے مفید قرار

بھارت میں گائے ماحولیات کے لیے مفید قرار

راجستھان کے وزیرتعلیم کے بعد اب بھارتی شہر چنئی کے ایک ڈاکٹر نے بھی گائے کو ماحولیات کے لیے مفید قرار دے دیا ہے۔ چنئی کے ڈاکٹر جگدیسن نے دعویٰ کیا ہے کہ گائے کا پیشاب ماحولیات کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔اس سے فضا میں زہریلی گیسیں ختم ہوتی ہیں۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا […]