وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے عالمی اقتصادی فورم ڈیووس میں مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ملاقات کی ہے۔

Bill Gates met with PM in Davos
ملاقات کے موقع پر بل گیٹس کا کہنا تھا کہ2017ء پاکستان کے لیے پولیو سے نجات کا سال ہوگا، انہوں نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کابھی اظہار کیا۔








